مبارک پور آعظم گڑھ
-
زیارت اربعین اور پیدل مارچ (مشی) میں شرکت کے لئے مومنین مبارکپور عراق کے لئے روانہ
حوزہ/ اربعین حسینی پیدل مارچ میں شرکت کے لئے دنیا بھر سے دوستداران ِامام حسین علیہ السلام کا انفرادی طور سے اور قافلہ کے ہمراہ کربلا عراق پہونچنے کا سفر عشق نہایت خلوص او رجوش عقیدت وجذبہ محبت کے ساتھ شروع ہوچکا ہے۔
-
معرفت ِمصطفےٰؐ کا نام دین ہے:مولانا ڈاکٹر کاظم مہدی جونپوری
حوزہ/ انہوں نے کہا: معرفت مصطفےٰ ؐ کا نام دین ہے۔کیونکہ مصطفےٰ ؐ نے اللہ کو پہچنوایا،مصطفےٰ ؐ نے نبیوں و ورسولوں کا پہچنوایا،مصطفےٰؐ نے شریعتوں کو پہچنوایا۔
-
چاند پورہ نوادہ مبارکپور میں سالانہ جشن محمدی کا انعقاد:
حلیمہ نے رسول ؐکو نہیں پالا تھا ،رسول ؐنے حلیمہ کو پالا تھا:مولانا علی حیدر عابدی
حوزہ/ رسول خداحضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سارے عالمین کے لئے سراپا رحمت ہیں۔کتنے تعجب کی بات ہے کہ لوگ مشہور کئے ہوئے ہیں کہ حلیمہ سعدیہ نے رسول خدا کو پالا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ رسول اللہ نے حلیمہ کو پالا۔
-
قسط اول:
مولانا شیخ علی حسین مبارکپوری ایک ہمہ گیر شخصیت
حوزہ/ مبلغ افریقہ، رئیس المناظرین مولانا شیخ علی حسین قیصرؔ مرحوم مبارکپوری بحیثیت مدرس اعلیٰ جو کارنامے انجام دیئے ہیں ۔ وہ آب زر سے لکھے جانے کے قابل ہیں ۔ آپ کی جس قدر قدرو منزلت کی جائے کم ہے ۔ مومنین کے دل و دماغ سے آپ کے علم و فضل کی گہری چھاپ کبھی نہیں مٹے گی ۔
-
اسلامی امارت افغانستان کے دعویدار پہلے ہر چھوٹے بڑے دہشت گرد گروہ کو ختم کرے،پھر حکومت کی بات کرے، علمائے مبارکپور
حوزہ/ افغانستان میں دھشت گردی کی روک تھام اور دھشت گردوں کا خاتمہ طالبان بآسانی کر سکتے ہیں کیونکہ مشہور ہے کہ ’’لوہا لوہے کو کاٹتا ہے‘‘ یا یہ کہ ’’ ظالمیں کے حق میں ظالم اللہ کی تلوار (یتھیار) ہوتا ہے‘‘۔
-
خصوصی تفتیشی ٹیم "ایس آئی ٹی" اتر پردیش میں 400 مدرسوں کی تحقیقات کرے گی
حوزہ/ خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) اتر پردیش میں مدرسوں کے نام پر ہونے والے فراڈ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔ اعظم گڑھ اور مرزاپور میں تقریبا 400 مدارس کی تحقیقات کی جانی ہے۔ ان میں سے 250 مدرسے اعظم گڑھ میں واقع ہیں۔