۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
مبطلات روزہ
کل اخبار: 2
-
امام جمعہ آستارا:
مبطلاتِ روزہ کو ترک کرنا روزے کا ادنیٰ ترین مرحلہ ہے
حوزہ / حجت الاسلام باقری ارومی نے مدرسہ علمیہ آستارا کے طلباء کے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: مبطلاتِ روزہ کو ترک کرنا روزے کا ادنیٰ ترین مرحلہ ہے کہ جو اس بابرکت مہینے اور فریضۂ الہی کے مقابلے میں ہمارا کم از کم فرض بنتا ہے۔
-
احکام روزہ:
کیا ماہ مبارک رمضان کے روزوں اور مستحبی روزوں کے مبطلات میں فرق ہے ؟
حوزہ / مبطلات روزہ کہ جو مراجع عظام کی توضیح المسائل میں موجود ہیں اور تمام لوگ ان سے آگاہ ہیں۔ وہ صرف ماہ رمضان سے مربوط نہیں ہیں اور مستحبی اور قضا روزوں کے لئے بھی یہی مبطلات ہیں۔