مبعوث
-
بعثت غدیر کا پیش خیمہ ہے اور غدیر ظہور کا پیش خیمہ ہے
حوزہ/ حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کے مقرر نے کہا: بعثت غدیر کا پیش خیمہ ہے اور غدیر ظہور کا پیش خیمہ ہے اور پیغمبر اسلام کو کائنات میں توحید، اخلاق اور ولایت کو پھیلانے کے لیے مبعوث کیا گیا ہے۔
-
خالق کی عبادت و مخلوق کی خدمت، پیغام رسالت اور محبت رسول (ص) کا تقاضا ہے، مولانا صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب: اگر ہم انبیاء علیہم السلام کی خصوصاً پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کی بعثت کے مقاصد اور تعلیمات پر غور کریں تو ہمیں دو باتیں بہت ہی واضح طور پر ملیں گی ایک اللہ کی عبادت ۔ دوسرے مخلوق کی خدمت ہے۔
-
حضور اکرم کا مبعوث ہونا عالمِ انسانیت کیلئے ایک عظیم خوشخبری ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عید مبعث انسانیت کو بت پرستی اور ہر قسم کے منفی عقائد سے نجات دلا کر خدا پرستی اور توحید شناسی کی سمت لے جانے کا مبارک دن ہے۔
-
٢٧رجب بعثت پیغمبر آخر الزمان(ص)
حوزہ/ ٢٧ رجب المرجب آغاز نزول قرآن یعنی اعلان بعثت خاتم الانبیاء محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے کہ جس کے بارے میں خود آنحضرت نے فرمایا ہے "بعثت لاتمم مکارم الاخلاق" یعنی میں اخلاق کی تکمیل کیلئے مبعوث ہوا ہوں اور اخلاق ایسی ثقافت ہے جس کے بغیر ہر دین، مذہب، سماج ، قوم ، سیاست اور جماعت ناقص ہے۔