مبلغ
-
خبر غم
مولانا سید منور رضا سرسوی انتقال فرما گئے
حوزہ/ خطیب اہل بیت،مبلغ مکتب تشیع، عالم با عمل حجۃ الاسلام عالی جناب الحاج مولانا سید منور رضا صاحب قبلہ ممتازالافاضل، آج ۱۳/محرم الحرام مطابق ۲۰/جولائی بروز شنبہ اس دارفانی سے دار جاودانی کی طرف اچانک رحلت فرما گئے۔
-
بین الاقوامی مبلغ اور ثقافتی کارکن:
غیر ایرانی طلباء ہالیووڈ کی فلمیں دیکھ کر نہیں بلکہ کتابیں پڑھ کر شیعہ ہو ئے ہیں!
حوزہ/ ارجنٹائن میں تبلیغ دین میں مصروف مبلغ نے کہا: قم میں دسیوں ہزار غیر ایرانی طلباء ہیں جو کتابیں پڑھ کر شیعہ ہوئے اور ان میں سے کوئی بھی ہالی ووڈ فلمیں دیکھ کر شیعہ نہیں ہوا ہے۔
-
مبلغ کو اپنی گفتگو اور طرز عمل پر توجہ دینی چاہیے، حجۃ الاسلام سید احمد صافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ نجف اشرف کے استاد حجت الاسلام و المسلمین سید احمد صافی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مبلغ کو اپنی گفتگو اور طرز عمل پر توجہ دینی چاہیے۔
-
حجۃ الاسلام سید محبوب مہدی عابدی کے ساتھ حوزہ نیوز ایجنسی کا خصوصی انٹرویو (قسط ۱)
حوزہ نیوز مستضعفین کی آواز کا نام ہے؛ حجۃ الاسلام والمسلمین سید محبوب مہدی عابدی
حوزہ/ انہوں نے کہا کہ حوزہ نیوز ایجنسی آج کی تاریخ میں مستضعفین کی آواز بن گیا ہے، اس کے ذریعہ سے حق کی وہ باتیں جو عموماً میڈیا میں بیان نہیں کی جاتیں الحمد للہ اس نیوز ایجنسی کے ذریعہ بیان کی جاتی ہیں اور نہایت ہی مخلصانہ انداز سے دنیا تک پہونچایا جا رہا ہے۔
-
حوزہ علمیہ اصفہان کے استاد:
دین کی تبلیغ کوئی عارضی اور موقت چیز نہیں ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین کشکولی نے کہا: طلباء اور علماء کو "طَبیبٌ دَوّارٌ بِطِبِّه" کا مصداق یعنی ایک چلتا پھرتا طبیب ہونا چاہیے۔ علماء کو زندگی کے تمام شعبوں میں بھی مذہب کا مبلغ ہونا چاہیے۔
-
جنوبی ہندوستان کے برجستہ عالم دین حجۃ الاسلام مولانا سید تقی رضا عابدی کے ساتھ حوزہ نیوز کا انٹرویو
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کا سب سے اہم وظیفہ یہ ہے کہ وہ مبلغین کی فکری اعتبار سے تربیت کرے اور وہ مبلغین جو فکری اعتبار سے آمادہ ہیں انہیں تبلیغ کے لئے بھیجا جائے، اس وقت جو دینداری ہندوستان میں نظر آتی ہے وہ حوزہ علمیہ کی ہی دین ہے۔
-
سفیران رسالت اسلام آباد شعبہ خواہران کی جانب سے جامعہ الکوثر میں نشست کا انعقاد
حوزہ/ سفیران رسالت اسلام آباد شعبہ خواہران کی جانب سے جامعہ الکوثر میں سیرت رسول خدا اور عصر حاظر میں مبلغ کی رَوش کے عنوان سے خواتین کے لئے ایک نشست کا انعقاد کیا گیا۔
-
سید پیر شاہ بخاری،اصغریہ کے خاموش مبلغ
حوزہ/ سید پیر شاہ بخاری باڈہ ایک شخصیت،ایک تحریک،ایک مسلسل جدوجھد کا نام ہے۔