متاثرین سیلاب
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کے حکم پر متاثرین سیلاب بلتستان کے لیے امدادی سامان کی فراہمی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی دام عزہ کی سرپرستی، زہرا (س) اکیڈمی کراچی کے چیئرمین مرکزی سیکریٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شیخ شبیر حسن میثمی دامت برکاتہ کے خصوصی تعاون اور اسلامی تحریک پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیر اہتمام متاثرین سیلاب بلتستان کو امدادی سامان کی بروقت فراہمی کی گئی۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں کا دورہ ڈیرہ مراد جمالی متاثرین سیلاب میں ہدیہ اور کپڑے تقسیم:
ایم ڈبلیو ایم نے پاکستان میں تشیع کی سیاسی شناخت اور انقلابی سوچ کو پروان چڑھایا، آقا سید رضا
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما اور سابق صوبائی وزیر قانون آغا سید محمد رضا مرکزی، سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی اور صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی نے روجھان جمالی کا دورہ کیا ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنماؤں کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ:
آج بھی سیلاب متاثرین ٹوٹے گھروں اور خیموں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی اور صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی نے ضلع جعفر آباد بلوچستان کے قصبہ بشام خان لہر کا دورہ کیا اور سیلاب سے متاثرہ مکانات کا سروے کیا۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما علامہ ڈومکی کا بلوچستان میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ:
متاثرین سیلاب کے درمیان راشن، کپڑے اور سوئیٹر تقسیم
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی صوبائی نائب صدر علامہ سہیل اکبر شیرازی اور صوبائی سیکرٹری تنظیم سید حسن ظفر نے ایم ڈبلیو ایم صوبہ بلوچستان کے مختلف سیلاب متاثرہ یونٹس کا دورہ کیا۔
-
رہنما ایم ڈبلیو ایم پاکستان شعبہ خواتین:
متاثرین سیلاب کے ساتھ مالی تعاون ہم سب کا شرعی اور قومی فریضہ ہے
حوزہ/ خواہر ساٸرہ ابراہیم نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں مصیبت زدہ خاندانوں کی امداد کرکے دنیا وآخرت کی زندگی کو سنوارنے کا خدا نے موقع فراہم کیا ہے لہٰذا اس موقع سے فاٸدہ اٹھاتے ہوٸے اپنے بھاٸیوں کی مدد فرماٸے۔
-
قائد ملتِ جعفریہ پاکستان کی اپیل پر متاثرین سیلاب کے لئے امدادی سرگرمیوں کا آغاز
حوزہ / قائد ملتِ جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی اپیل پر نوجوانانِ ملتِ جعفریہ کی جانب سے متاثرین برائے سیلاب زدگان کے لئے امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔
-
متاثرین سیلاب کے مکانات کی تعمیر نو بہت ضروری ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے مرکزی امام بارگاہ جیکب آباد میں متاثرین سیلاب کے سلسلے میں ایک اہم میٹنگ میں شرکت کی۔ مختلف مقامات پر بارش و سیلاب متاثرینِ کے دیہاتوں کا وزٹ کیا اور سیلاب متاثرین کے لیے لئے کھانا پہنچانے کا انتظام کیا۔
-
آئیے اللہ کو قرض حسنہ دیجئے، عالمہ سیدہ بشری بتول نقوی
حوزہ / عالمہ سیدہ بشری بتول نقوی نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی اور ان کی امداد کی اپیل کے طور پر " آئیے اللہ کو قرض حسنہ دیجئے" کے عنوان سے متاثرین کی امداد کرنے کی اپیل کی۔