متحد
-
تمام تر طاقت کے باوجود، دنیا صیہونیت سے نفرت کرتی ہے، محترمہ لیلیٰ مزمل
حوزہ/ پاکستان کی خاتون وکیل نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ دنیا کا میڈیا صیہونیوں کے ہاتھ میں ہے اور وہ درست اعداد و شمار میں ہیرا پھیری کرتے ہیں، کہا کہ ان سب کے باوجود آج دنیا صیہونیوں سے نفرت کرتی ہے اور اسلامی ممالک میں اتحاد کی اہمیت دو گنی ہو گئی ہے۔
-
اسرائیل کے لیے خطرے کی گھنٹی، دنیا ایک ہو رہی ہے
حوزہ/ اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 149 رکن ممالک نے ایک قرارداد منظور کی جس میں صیہونی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ جوہری ہتھیاروں کو بنانے، تجربہ کرنےیا حاصل کرنے سے پرہیزکرے اور جوہری ہتھیار رکھنے سے باز رہے۔
-
فرقہ پرستی کے خلاف لڑائی میں تمام طقبات کو شامل اور نفرت کے خاتمے کیلئے اب ہمیں متحد ہوکر میدان عمل میں آنا ہوگا، مولانا ارشد مدنی
حوزہ/ فرقہ پرستی کے خلاف لڑائی میں تمام طقبات کو شامل کرنے اور نفرت کے خاتمے کیلئے متحد ہوکرمیدان عمل میں آنے کی اپیل کرتے ہوئے جمعیۃ علماء ہند کے صدر اور نو منتخب آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے نائب صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ فرقہ پرستی کے خلاف جنگ میں ہم تنہا کامیابی حاصل نہیں کرسکتے ہمیں نہ صرف ان طبقے کو بلکہ سماج کے تمام ہم خیال افراد کو اپنے ساتھ لانا ہوگا۔
-
اگر دشمن کو شکست دینا ہے تو متحد ہوکے رہیں، دہلی شاہ مرداں میں مولانا رضا حسین کا خطاب
حوزہ/ ادارہ مقصد حسینی کے صدر و ممبر آف شیعہ سنٹرل وقف بورڈ نے کہا کہ اگر دشمن کو شکست دینا ہے تو متحد ہوکے رہنا نہایت ضروری ہے ۔ آج ہم پر ایسا وقت آگیا ہے کہ خود اپنے ہمارے دشمن ہوئے جاتے ہیں ، اس لیے بصیرت کی شدید ضرورت ہے ۔
-
مسلمانوں کے خلاف مغربی پروپیگنڈے کا جواب متحد ہو کردیا جائے، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ معروف عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے کہا ہے کہ قبلہ اول کی آزادی کیلئے مسلمان متحد ہوجائیں ،ضروری ہے کہ ہمارے حکمران یکجا ہوکر فلسطینی مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر آواز اٹھائیں۔
-
جعفریہ الائنس پاکستان کے تحت تعزیتی ریفرنس" بیاد سید سلمان مجتبیٰ نقوی" منعقد:
عالم اسلام کو چاہیئے کہ پوری دنیا میں متحد ہوکر کفر کا مقابلہ کرے، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان
حوزہ/ آرٹس کونسل میں ہونے والے تعزیتی ریفرنس بیاد سلمان مجتبی اپنی نوعیت کی ایک الگ تقریب ہے جس میں کراچی بھر سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ہے، مرحوم کے لئے اتنی کثیر تعداد میں لوگوں کا یہاں پر جمع ہونا اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ سلمان مجتبی ایک عظیم انسان تھے جس کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔
-
پاکستان میں خارجیت اور یزیدیت کے خلاف علماء اہلسنت متحد ہوں، علامہ ریاض شاہ
حوزہ/ جماعت اہلسنت کے سربراہ کا کہنا تھا کہ علماء اہلسنت نے اخلاق، علم اور محبت کے کلچر کو پروان چڑھایا ہے۔