متحدہ علماء فورم جی بی
-
یوم تاسیس متحدہ علماء فورم جی بی کی مناسبت سے قم المقدس میں تقریب کا انعقاد
حوزہ / متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کے یوم تاسیس کی مناسبت سے مجمع جہانی اہلبیت علیہم السلام میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
حجۃ الاسلام مولانا حیدر علی مہدوی مخلص اور باعمل عالم دین تھے، ڈاکٹر بشیر احمد استوری
حوزہ/ حجۃ الاسلام مولانا حیدر علی مہدوی نے حوزہ علمیہ قم میں حصول علوم آل محمد علیہم السلام کے ساتھ ساتھ طویل مدت تک پاکستانی طلاب کی بہترین خدمت کی ہے۔ مرحوم کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
-
متحدہ علماء فورم جی بی کی جانب سے "گلگت بلتستان کے آئینی حقوق میں حائل رکاوٹیں اور ان کا حل" کے عنوان پر علمی نشست کا انعقاد
حوزہ/ نشست کے خطیب حجۃ الاسلام ڈاکٹر فرمان علی سعیدی شگری نے اپنے خطاب میں کہا کہ گلگت بلتستان کے علاقوں کی پاکستان کے لئے سیاسی و دفاعی اہمیت ہے۔ ان علاقوں کے لوگوں نے پاکستان کی سالمیت اور اس کے دفاع کے لئے بہت قربانیاں دی ہیں۔ اتنی اہمیت کے باوجود، ان علاقوں کا سیاسی مستقبل ابھی تک حتمی طور پر طے نہیں ہوسکا۔ جسکی وجہ سے یہ علاقے حکومتی بے توجہی کا شکار ہوئے۔
-
متحدہ علماء فورم جی بی کی جانب سے قم المقدس میں جشن تکلیف نوبالغان کا انعقاد
حوزہ/ متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کی جانب سے قم المقدس میں اس سال بالغ ہونے والے بچوں اور بچیوں کے لئے جشن تکلیگ نوبالغان کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں سینکڑوں بچوں اور بچیوں نے شرکت کی۔
-
متحدہ علماء فورم کی تشکیل سے گلگت بلتستان میں کارکنوں کو حوصلہ ملا ہے، حجۃ الاسلام شیخ احمد ترابی
حوزہ/ متحدہ علماء فورم کی تشکیل سےگلگت بلتستان میں کارکنوں اور نظریاتی افراد و علمائے کرام کو حوصلہ ملا ہے۔ رواں سال منعقد ہونے والے انتخابات سمیت دیگر اہم موضوعات پر تفصیلی روشنی ڈالی۔
-
متحدہ علماء فورم جی بی کا حجۃ الاسلام سید حسن نقوی کو انکے والد علامہ قاضی نیاز نقوی کے انتقال پر اظہار تعزیت
حوزہ/ متحدہ علماء فورم جی بی نقوی خاندان بالخصوص مرحوم کے بڑے فرزند حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن نقوی مدیر مدرسہ المنتظر شعبہ قم اور آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نقوی النجفی کو تسلیت و تعزیت پیش کرتا ہے۔