۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024

متحدہ مجلس علماء

کل اخبار: 1
  • کشمیر؛ ماہ مبارک کے پیش نظر دینی رہنماؤں کی خانہ نظر بندی ختم کی جائے

    انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر:

    کشمیر؛ ماہ مبارک کے پیش نظر دینی رہنماؤں کی خانہ نظر بندی ختم کی جائے

    حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر نے متحدہ مجلس علماء کے صدر اور میر واعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق کی بیس ماہ سے متواتر خانہ نظر بندی اور دیگر کئی دینی رہنماؤں کی دینی و سماجی سرگرمیوں کو محدود کرنے کی حکومتی کاروائی کے خلاف صدائے احتجاجی بلند کرتے ہوئے گورنر انتظامیہ سے پرزور مطالبہ کیا کہ وہ ماہ مبارک کے پیش نظر میر واعظ کشمیر کی بیس ماہی خانہ نظربندی کو فوری طور ختم کریں تاکہ موصوف ماہ مبارک کے دوران اپنے فرائض منصبی انجام دے سکے ۔