۵ آذر ۱۴۰۳
|۲۳ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 25, 2024
متحدہ مجلس علما جموں و کشمیر
کل اخبار: 2
-
متحدہ مجلس علما جموں و کشمیر:
مسلمان دوسرے مذاہب کی غیر شرعی رسومات میں شرکت نہیں کرسکتے
حوزہ/ متحدہ مجلس علما جموں و کشمیر نے جموں و کشمیر انتطامیہ کی جانب سے ہندو مذہبی رواج کے مطابق جموں و کشمیر کے تمام کالجز کے طلبہ، تدرسی عملے کو ایک مذہبی تقریب کے دوران 'سوریہ نمسکار' کرنے کی تلقین کرنے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس کی پُرزور مذمت کی ہے۔
-
وسیم رضوی کا واحد مقصد سستی شہرت اور ذاتی سیاسی مفادات کا حصول ہے، متحدہ مجلس علما جموں و کشمیر
حوزہ/ جموں و کشمیر میں درجنوں مذہبی، سماجی اور ملی تنظیموں پر مشتمل اتحاد 'متحدہ مجلس علماء جموں و کشمیر' نے اترپردیش شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کے 'توہین قرآن' کی شدید مذمت کی ہے۔