۱۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۹ شوال ۱۴۴۵ | May 8, 2024

متدین افراد

کل اخبار: 1
  • حوزہ علمیہ کی شناخت لوگوں کی خدمت سے منسلک ہے، آیت اللہ اعرافی

    حوزہ علمیہ کی شناخت لوگوں کی خدمت سے منسلک ہے، آیت اللہ اعرافی

    حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: حوزہ علمیہ کی معاشرہ میں مختلف سرگرمیوں کو متدین افراد کے توسط سے جامع طور پر بیان ہونا چاہئے۔ مشکل حالات میں جب ہر کوئی سہما ہوا اور خوفزدہ تھا تو اس وقت یہ حوزویان ہی تھے جنہوں نے مشکلات کے مقابلہ میں اپنے سینوں کو سپر بنایا اور لوگوں کی خدمت کے لئے جہادی اور فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔