حوزہ/عراقی انٹیلیجنس فورسز نے صوبہ کربلا میں سرچ آپریشن کے دوران،شہر کے ہوٹلوں پر چھاپہ اور متعدد دہشت گردوں سمیت 29 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔