حوزہ / اندرون اوربیرونِ ملک متعدد مدارس کے بانی اور سرپرست حجۃ الاسلام و المسلمین محمد مہدی ابراہیمی فر نے دار فانی کو الوداع کہہ دیا۔