۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024

متعصب میڈیا

کل اخبار: 2
  • ہندوستان؛ سپریم کورٹ متعصب میڈیا کے خلاف جمعیۃ علماء ہند کی پٹیشن پر علیحدہ سماعت کرے گا

    ہندوستان؛ سپریم کورٹ متعصب میڈیا کے خلاف جمعیۃ علماء ہند کی پٹیشن پر علیحدہ سماعت کرے گا

    حوزہ/ جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے ڈیڑھ سو سے زیادہ ٹی وی چینلوں اور اخبارات کے تراشے اور اہم تفصیلات پٹیشن کے ساتھ عدالت میں داخل کی گئی ہیں، جنمیں صحافتی اصولوں و اخلاق کو تارتار کرتے ہوئے مسلمانوں کی دل آزاری کررہے ہیں اور اپنی ان حرکتوں سے انہوں نے ملک کے امن واتحاد اور سلامتی کو نقصان پہنچانے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی ہے۔

  • متعصب میڈیا کے خلاف جمعیۃ کی اہم پٹیشن پر حتمی بحث جلد

    متعصب میڈیا کے خلاف جمعیۃ کی اہم پٹیشن پر حتمی بحث جلد

    حوزہ/ہندوستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو مرکز نظام الدین سے جوڑکر تبلیغی جماعت سے وابستہ لوگوں اور بالخصوص مسلمانوں کی شبیہ کو داغدار کرنے اور ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان منافرت پھیلانے کی دانستہ سازش کرنے والے ٹی وی چینلوں اور پرنٹ میڈیا کے خلاف مولانا سید ارشد مدنی صدر جمعیۃ علماء ہند کی ہدایت پر سپریم کورٹ میں داخل پٹیشن پر گزشتہ کئی ماہ سے سماعت نہیں ہورہی تھی۔