حوزہ|ان جیسی عورتوں کیساتھ متعہ کرنا شدید مکروہ ہے;لیکن؛اگر ان جیسی خواتین کیساتھ کوئی شادی کرنا چاہتا ہے تو واجب ہے کہ زنا اور بد چلنی جیسے کاموں سے مانع بنے۔
حوزہ|وہ عورت جس نے غیر دائمی شادی کی ہے شوہر کی اجازت کے بغیر گھر سے باہر جا سکتی ہے لیکن دائمی شادی میں اگر بیوی کے جانے سے شوہر کا حق ضائع ہوتا ہے تو بیوی کا باہر جانا حرام ہے گناہ ہے۔