حوزہ/ راستوں کی بندش کی وجہ سے ادویات کی ناپید ہونے کے باعث معصوم بچوں اور بزرگوں کی شہادتیں ہو رہی ہیں جو انسانی المیہ کے مترادف ہے۔