۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
متنازعہ بیان
کل اخبار: 3
-
ایران کے شمال مغربی خطے کے ائمہ جمعہ کا اردوغان کے بیان پر رد عمل
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین آل ہاشم، حجت الاسلام والمسلمین قریشی، حجت الاسلام والمسلمین خاتمی اور حجت الاسلام والمسلمین عاملی نے اپنے مشترکہ بیانیہ میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے متنازعہ بیان پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
ہندوتوا لیڈر سادھوی پراچی کا متنازعہ بیان کہا’’میں لکھنؤ کی مسجد میں بیٹھ کر ہوَن کرنا چاہتی ہوں‘‘
حوزہ/ مشہور خاتون ہندوتوا لیڈر سادھوی پراچی نے لکھنؤ کی مسجد میں بیٹھ کر ہوَن کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے اور کہا ہے کہ ایسا کر کے وہ ہندوستان میں بھائی چارہ پیدا کرنی چاہتی ہیں۔ ان کا یہ بیان گزشتہ دنوں متھرا واقع ایک مندر میں 2 مسلم نوجوانوں کے ذریعہ نماز پڑھے جانے کے رد عمل میں سامنے آیا ہے۔
-
ہندوستان، مدھیہ پردیش کی خاتون وزیر کا متنازعہ بیان، نفرت پھیلانے والے مدرسے بند کیے جائیں
حوزہ/ شیوراج حکومت میں کابینہ وزیر ، اوشا ٹھاکر نے مدرسوں کے بارے میں متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مدرسوں کو دی جانے والی سرکاری گرانٹ کو بندکر دیا جائے ، کیونکہ تمام دہشت گرد مدرسوں سے ہی نکلے ہیں۔