حوزہ/ آنلائن اجلاس کے دوران ایم ڈبلیو ایم نصاب کمیٹی کے اراکین نے مطالبہ کیا کہ 1975 کے نصاب تعلیم کو بحال کیا جائے، جو تمام مسالک اور مکاتب فکر کیلئے یکساں طور پر قابل قبول ہے۔
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا کہ پاکستان میں بسنے والے سات کروڑ شیعیان علی کے علاوہ کروڑوں محبان اہل بیت اہل سنت اس بات کو تسلیم نہیں کرتے کہ نصاب تعلیم سے واقعہ کربلا…