حوزہ / علامہ عارف حسین واحدی نے کہا: متنازع ترمیمی بل اس ملک کی پرامن اور اتحاد و وحدت کی خوبصورت فضا کو خراب کرنے کی سازش ہے، جس کی مذمت کرتے ہیں۔