متولی حرم امام رضا (ع)
-
حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی کی آیت اللہ مکارم شیرازی سے ملاقات
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین احمد مروی نے آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی سے قم المقدسہ میں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
-
حرم امام رضا (ع) کے متولی کا زائرین کی بہتر میزبانی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے پر زور
حوزہ/ آستانہ امام رضا (ع) کے متولی نے حکومتی اداروں کا حرم کے ساتھ تعاون پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ صفر کے آخری عشرے میں آنے والے زائرین کی بہتر میزبانی کیلئے ضروری ہے کہ تمام ادارے پوری توانائی کے ساتھ میدان میں آئیں۔
-
دینی مفاہیم کو فن اور آرٹ کے ذریعہ پیش کرنا؛ اسلامی تعلیمات کو معاشرے میں منتقل کرنے کا مؤثر ترین طریقہ ہے، متولی حرم امام رضا
حوزہ/ حرم امام رضا(ع) کے متولی نے ایران کے سرکاری ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ادارے آئی آر آئي بی کے سربراہ سے ملاقات میں کہا کہ دینی مفاہیم کو فن اور آرٹ کے ذریعہ پیش کرنا؛ اسلامی تعلیمات کو معاشرے میں منتقل کرنے کا انتہائي مؤثر طریقہ ہے ۔
-
امام جمعہ دہلی مولانا سید احمد بخاری کی حرم امام رضا (ع) کے متولی سے ملاقات:
مسلمانوں اور ہندؤں کے باہمی اتحاد سے ہندوستان کو برطانوی استعمار پر فتح نصیب ہوئی، حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نےکہا ہے کہ استعمار؛ ہندوستان میں مسلمانوں اور ہندووں میں اختلاف ڈال کر تقسیم کرنا چاہتا ہے وہ کسی ایک گروپ کے ایک حق میں نہیں ہے وہ صرف اپنے مذموم استعماری عزائم تک پہچنا چاہتا ہے۔
-
دینی علوم کو نئي نسل تک پہنچانے کے لئے ثقافتی سرگرمیوں میں نئي پہل کی ضرورت، حجۃ الاسلام احمد مروی
حوزہ/ آستانہ قدس رضوی کے متولی نے دینی علوم کو نئي نسل تک پہنچانے کے لئے ثقافتی سرگرمیوں میں نئي پہل کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔
-
ایران اسلامی میں واقع مقدس روضوں کےمتولیوں کا چوتھا اجلاس
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران میں موجود مقدس روضوں اور امام زادوں کے مزاروں کا چوتھا اجلاس ، امام رضا علیہ السلام کے روضے میں منعقد ہوا جس میں ان مقدس مقامات کے متولیوں نے بھی شرکت کی ۔
-
آستان قدس رضوی کو اسلامی و انقلابی امور چلانے میں دوسروں کے لئےنمونہ عمل ہونا چاہیے، متولی آستان قدس رضوی
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے متولی نے امید ظاہر کی ہے کہ آستان قدس کی جامع پالیسیوں پر صحیح طور پر عمل در آمد سے، تبدیلی کے سلسلے میں رہبر انقلاب اسلامی کی سفارشات پر عمل آمد کے ساتھ ہی ، اس روحانی ادارے کی افادیت، باہمی تعاون اور زیادہ منظم طریقے سے کام میں بھی مدد ملے گي۔
-
متولی حرم امام علی رضا علیہ السلام:
معرفت کی بنیادی تقویت، نوجوانوں کو انحراف سے بچانے کا راز، حجۃ الاسلام احمد مروی
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا کہ نوجوانوں کو گمراہی سے بچانے کا راز، ان میں معرفت و روحانی مفاہیم کی تقویت ہے۔
-
روضہ امام علی رضا (ع) کے متولی کی موجود گی میں عالم آل محمد نامی جامع تعلیمی سسٹم کی تقریب رونمائی
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے متولی کی موجود گی میں کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے جوانوں کے امور کے ادارے میں عالم آل محمد کے نام سے جامع تعلیمی سسٹم کی رونمائي کی گئی۔
-
شہداۓ مقاومت کی پہلی برسی:
شہید قاسم سلیمانی کی مقبولیت اور کامیابی کا راز ان کا اخلاص تھا، متولی حرم امام رضا (ع)
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ اس ایرانی مہینے میں حضرت فاطمہ زہراء(س) کی شہادت،۲۹دسمبر کا واقعہ اور شہید قاسم سلیمانی کی شہادت جیسی اہم مناسبتیں ہیں اگر غور سے دیکھا جائے تویہ مناسبتیں مکمل طور پر آپس میں ایک دوسرے سے مربوط نظر آتی ہیں ۔