۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
آیت اللہ مکارم شیرازی+تولیت حرم امام رضا ع

حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین احمد مروی نے آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی سے قم المقدسہ میں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین احمد مروی نے آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی سے قم المقدسہ میں ان کے دفتر میں ملاقات اور گفتگو کی۔

اس ملاقات میں حجۃ الاسلام والمسلمین احمد مروی نے حرم امام رضا علیہ السلام کی سرگرمیوں اور حرم کی انتظامیہ کمیٹی آستان قدس رضوی کی خدمات اور امام رضا علیہ السلام پر عنقریب منعقد ہونے والے عظیم کانفرنس کے بارے میں گفتگو کی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .