۶ تیر ۱۴۰۳ |۱۹ ذیحجهٔ ۱۴۴۵ | Jun 26, 2024
مکارم شیرازی

حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کو معدے میں انفکشن کی وجہ سے اور ڈاکٹروں کے مشورے پر علاج مکمل کرنے کے لیے اسپتال منتقل کر دیاگیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کو معدے میں انفکشن کی وجہ سے اور ڈاکٹروں کے مشورے پر علاج مکمل کرنے کے لیے اسپتال منتقل کر دیاگیا ہے۔

اس مرجع تقلید کے دفتر نے عید الاضحیٰ کی مبارکباد دیتے ہوئے اعلان کیا: مؤمنین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ مرجع تقلید آیت اللہ مکارم شیرازی کو گزشتہ دنوں معدے میں انفکشن کی وجہ سے اور ڈاکٹروں کے مشورہ پر علاج مکمل کرنے کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے، انشاء اللہ مومنین کی دعاؤں سے جلد مکمل صحت یابی کے ساتھ اسپتال سے ڈسچارج ہو جائیں گے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .