حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن آیت اللہ محسن خرازی اسپتال میں ایڈمٹ ہو گئے۔
تمام مومنین سے درخواست ہے کہ وہ اس عالم اور استاد اخلاق کی صحت و تندرستی کے لیے دعا کریں۔
آیت اللہ خرازی اپنے طالبعلمی کے زمانے سے ہی تدریس کرتے رہے ہیں، اور تقریباً 20 سال سے طلباء کو فقہ اور اصول کے درس خارج دے رہے ہیں۔
آیت اللہ خرازی نے مختلف کتابیں اور رسالے لکھے ہیں جن میں سے چند یہ ہیں:
۱ ـ احیاء الموات؛۲ ـ الامر بالمعروف و النهی عن المنکر؛۳ ـ بدایه المعارف الالهیه؛۴ ـ عمده الاصول؛۵ ـ قیامت؛۶ ـ کلمه حول حدیث ثقلین؛۷ ـ فی رحاب التقوی؛۸ ـ کلمه حول توسل؛۹ ـ معالم لیله القدر؛۱۰ ـ ارث الزوجه؛۱۱ ـ تحدید الکر؛۱۲ ـ بحوث هامه ؛۱۳ ـ اشکال و انواع دفاع مقدس ؛۱۴ ـ تعلیقه بر مکاسب ؛۱۵ ـ روزنههایی از عالمغیب؛۱۶ ـ کتاب الجهاد ؛۱۷ ـ طهارت در قرآن؛۱۸ ـ من لایحضره التفصیل.