اٰیڈمٹ (5)
-
ایرانآیت اللہ محمود رجبی اسپتال میں داخل
حوزہ/ امام خمینیؒ تعلیمی و تحقیقی ادارے کے صدر اور مجلس خبرگانِ رہبری کے رکن آیت اللہ محمود رجبی کو ڈاکٹرس کی تشخیص کے بعد تہران کے ایک اسپتال میں ایڈمٹ کر دیا گیا ہے۔
-
ایرانآیت اللہ محسن خرازی کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل+ویڈیو
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن آیت اللہ محسن خرازی اسپتال میں ایڈمٹ ہو گئے۔
-
ایرانرہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ مکارم شیرازی کی عیادت کی+ویڈیو
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی معدے میں انفکشن ہونے کی وجہ سے تہران کے ایک اسپتال میں داخل ہوئے جس کے بعد رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ان کی عیادت…
-
ایرانآیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی اسپتال منتقل
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کو معدے میں انفکشن کی وجہ سے اور ڈاکٹروں کے مشورے پر علاج مکمل کرنے کے لیے اسپتال منتقل کر دیاگیا ہے۔
-
ایرانآیت اللہ مظاہری کی آیت اللہ سیستانی کے نمائندے سےٹیلیفون پر گفتگو
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ مظاہری نے حجۃ الاسلام والمسلمین شہرستانی سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا حال دریافت کیا۔