۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
آیت الله محمود رجبی

حوزہ/ امام خمینیؒ تعلیمی و تحقیقی ادارے کے صدر اور مجلس خبرگانِ رہبری کے رکن آیت اللہ محمود رجبی کو ڈاکٹرس کی تشخیص کے بعد تہران کے ایک اسپتال میں ایڈمٹ کر دیا گیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امام خمینیؒ تعلیمی و تحقیقی ادارے کے صدر اور مجلس خبرگانِ رہبری کے رکن آیت اللہ محمود رجبی کو ڈاکٹرس کی تشخیص کے بعد تہران کے ایک اسپتال میں ایڈمٹ کر دیا گیا ہے۔

آیت اللہ محمود رجبی بروز ہفتہ 14 ستمبر کو ڈاکٹروں کی ایک ٹیم کی ہدایات کے تحت علاج کے کچھ مراحل کے لیے اسپتال میں داخل ہوئے۔

عوام سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ تمام مریضوں بالخصوص آیت اللہ رجبی کی صحت یابی کے لیے دعا کریں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .