مریض (21)
-
ایرانحوزہ علمیہ ایران کے سربراہ کی جانب سے آیت اللہ مددی کی عیادت
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین محمدحسین مختاری نے سربراہِ حوزہ علمیہ ایران، آیت اللہ اعرافی کی نمائندگی کرتے ہوث آیت اللہ سید احمد مددی کی عیادت کی، جو ان دنوں علالت کے باعث اسپتال میں زیرِ علاج…
-
ہندوستاندہلی؛ اے ایم آر میڈیکل اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ کا فری میڈیکل کیمپ سے ہاسپٹل تک کا عظیم مشن
حوزہ/اے ایم آر میڈیکل اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ دہلی نے اپنے مشن کو "کیمپ سے ہاسپٹل تک“ مریضوں کی مدد کے لیے آج بروزِ ہفتہ، 15 نومبر کو ایک اہم عملی قدم اٹھایا اور گزشتہ 9 نومبر کو میرزا یوسف علی ویلفیئر…
-
ہندوستاناولڈ مصطفی آباد دہلی میں فری آئی کیمپ کا کامیاب انعقاد — 240 افراد کا معائنہ، علما کرام کی شرکت، مزید کیمپس کا اعلان
حوزہ/اولڈ مصطفی آباد دہلی ہندوستان میں فری آئی کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا؛ جس میں 240 افراد کا معائنہ ہوا اور اس موقع پر علمائے کرام نے کیمپ کا دورہ کیا اور مزید کیمپس کے انعقاد کا اعلان بھی…
-
جہانغزہ میں نومولود پر جنگ کے تباہ کن اثرات؛ ہزاروں بچے زندگی، صحت اور سلامتی سے محروم
حوزہ/ غزہ پر جاری صیہونی جارحیت نے جہاں پورے معاشرے کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے، وہیں نوزاد بچوں کی حالت بھی نہایت افسوسناک اور تشویشناک ہو چکی ہے۔ طبی ذرائع اور انسانی حقوق کی تنظیمیں…
-
ہندوستانضرورت مند مریضوں کے لیے بڑا قدم: اے ایم آر میڈیکل اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ اور راحت گھر کلینک کے درمیان مفاہمتی معاہدہ
حوزہ/ اے ایم آر میڈیکل اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ اور راحت گھر کلینک، چین پور بھیک پور، ضلع سیوان، بہار کے مابین ایک اہم مفاہمتی معاہدہ طے پایا ہے، جس کا مقصد ضرورت مند مریضوں کو معیاری طبی سہولیات…
-
ہندوستانہندوستان؛ اے ایم آر میڈیکل ٹرسٹ کی مدد سے مالی مشکلات کی شکار مریضہ کا کامیاب علاج
حوزہ/ مراد آباد کی ایک مریضہ، جو مالی مشکلات کے باعث علاج سے محروم تھی، اے ایم آر میڈیکل اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ کی مدد سے صحت یاب ہوگئی۔ ڈاکٹر غیور حسن نقوی نے شب و روز محنت سے ان کا علاج کیا، جبکہ…
-
جہانپوپ فرانسس کی بیماری کے بارے میں متضاد خبریں
حوزه/ رپورٹس کے مطابق، پوپ نے اپنے معاونین سے کہا ہے کہ وہ ہسپتال میں نمونیا سے بری طرح جوجھ رہے ہیں، جس کے باعث وہ اس بیماری کے خلاف مزید زندہ نہیں رہ سکتے۔
-
ہندوستانایس اے ایم SAM ہاسپیٹل چندولی بنارس اور اے ایم آر AMRمیڈیکل اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ دہلی کے درمیان معاہدہ
حوزہ/ ایس اے ایم SAM ہاسپیٹل کے ترجمان کا کہنا ہے:"یہ معاہدہ نہ صرف مریضوں کے لیے طبی سہولتوں کو بہتر بنائے گا بلکہ علاقے میں صحت کے حوالے سے شعور بھی بیدار کرے گا۔"