حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ مکارم شیرازی کے بڑے بھائی اس دار فانی سے انتقال کر گئے ہیں۔
مرحوم کا انتقال شیراز کے ایک ہسپتال میں ہوا اور آج بروز بدھ شیراز میں ہی ان کی تشییع جنازہ کے بعد انہیں سپردِ خاک کر دیا جائے گا۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ مکارم شیرازی کے بڑے بھائی اس دار فانی سے انتقال کر گئے ہیں۔
مرحوم کا انتقال شیراز کے ایک ہسپتال میں ہوا اور آج بروز بدھ شیراز میں ہی ان کی تشییع جنازہ کے بعد انہیں سپردِ خاک کر دیا جائے گا۔
حوزہ/ آیت اللہ جعفر سبحانی نے اپنے ایک پیغام میں مشہد مقدس کے عالم دین آیت اللہ محامی کی رحلت پر تعزیت عرض کی ہے ۔
حوزہ/ آیت اللہ مکارم شیرازی کے بھائی مرحوم عزیز مکارم کی رحلت پر آیت اللہ نوری ہمدانی نے ان کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
حوزہ / آیت اللہ مکارم شیرازی کے بھائی مرحوم عزیز مکارم کی رحلت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ان کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
حوزہ/ مولانا حسن رضا ابن وزیر عباس گنگیرو سادات کا ہارٹ اٹیک کے سبب انتقال یو گیا ہے۔
حوزہ / آیت اللہ علوی گرگانی نے آیت اللہ مکارم شیرازی کے بھائی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
حوزہ/ مرحوم سحرؔ نے ان چاروں زبانوں میں شعر و شاعری کی ہے ۔ مرحوم کی اچانک رحلت سے گلگت و بلتستان اورلداخ کے علمی و ادبی حلقہ میں ایک خلا پیدا ہوا ہے…
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں نمائندہ ولی فقیہ کے والد کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
حوزہ/ حضرت آیت الله مکارم شیرازی اپنے بھائی کی رحلت کے سوگ میں ڈوبے۔
حوزہ/ ایڈیٹر رسا نیوز ایجنسی اردو حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید سید اشہد حسین نقوی کو بڑا صدمہ پہنچا ہے۔ ان کی والد محترم مرحوم سید ہادی حسین نقوی ابن…
حوزہ / آیت اللہ مکارم شیرازی نے ایک پیغام کے ذریعہ ان تمام افراد کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے ان کے بھائی کی رحلت پر ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا اور بقیہ علاج ان کے گھر پر ہی جاری رہے گا۔
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کو معدے میں انفکشن کی وجہ سے اور ڈاکٹروں کے مشورے پر علاج مکمل کرنے کے لیے اسپتال منتقل کر دیاگیا ہے۔
آپ کا تبصرہ