۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
تصاویر/ دیدار ائمه جمعه استان همدان با آیت الله نوری همدانی

حوزہ/ آیت اللہ مکارم شیرازی کے بھائی مرحوم عزیز مکارم کی رحلت پر آیت اللہ نوری ہمدانی نے ان کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ مکارم شیرازی کے بھائی مرحوم عزیز مکارم کی رحلت پر آیت اللہ نوری ہمدانی کے تعزیتی پیغام کا متن اس طرح ہے:

بسم الله الرحمن الرحیم

انا للّه و انا الیه راجعون

آیت ‌الله  العظمی مکارم شیرازی دامت برکاته

جنابعالی کے بھائی مرحوم عزیز مکارم شیرازی کی رحلت پر تعزیت و تسلیت عرض کرتا ہوں۔ دعا گو ہوں کہ خدا کی رحمت اور مغفرت مرحوم کے شامل حال ہو اور جنابعالی اور تمام پسماندگان کو پروردگار عالم اجر جزیل عطا کرے۔

والسلام علیکم و رحمت اللّه

حسین نوری همدانی

۰۳ جون ۲۰۲۱ء

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .