تعزیت و تسلیت
-
آیت اللہ حسینی بوشہری:
امام جمعہ کازرون نے اسلامی تعلیمات اور انقلاب کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کیا
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی اعلیٰ کونسل کے سربراہ آیت اللہ حسینی بوشہری نے امام جمعہ کازرون کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم امام جمعہ کازرون ایک متواضع اور بااخلاص عالم تھے جنہوں نے اسلام اور انقلاب کے معارف کو فروغ دینے میں گرانقدر خدمات سر انجام دیں۔
-
شہید صفی الدین حکمت، ایثار اور استقامت کی علامت تھے: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا: شہید حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم صفی الدین نہ صرف ایک عظیم رہنما تھے بلکہ حکمت، صبر، استقامت اور ایثار کی علامت بھی تھے، اور حزب اللہ اور تمام محاذ مقاومت کے لئے ایک قابل فخر نمونہ تھے۔
-
آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی کی طرف سے مقاومت اور لبنانی عوام کی حمایت کا اعلان/ عالمی ادارے صہیونی ریاست کے جرائم کو روکیں
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی کے دفتر نے لبنان میں حالیہ دلخراش واقعات اور جنایتکار صہیونی ریاست کے وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت کی جس میں بڑی تعداد میں مؤمنین شہید ہوئے اور بے گناہ عوام کو خون میں غلطاں کیا گیا۔
-
اسلامی نظام اور حوزہ ہائے علمیہ کی خدمت، آیت اللہ محفوظی کی باقیات الصالحات ہیں: آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی
حوزہ / حضرت آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے آیت اللہ عباس محفوظی کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا۔
-
آیت اللہ محفوظی کے انتقال پر آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے عالم و فقیہ آیت اللہ محفوظی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی کی سندھ میں شہداء زائرین اربعین کے لواحقین سے تعزیت
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے کندھ کوٹ سندھ میں شہداء زائرین امام حسین علیہ السلام کے ورثاء سے تعزیت کی اور انہیں تسلی دی۔
-
آیت اللہ سید محمد رضا سیستانی کی خوش دامن کے انتقال پر سربراہ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ سید محمد رضا سیستانی کی اہلیہ کی والدہ کے انتقال پر سربراہ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم آیت اللہ حسینی بوشہری نے تعزیت و تسلیت پیش کی۔
-
اسماعیل ھنیہ کی شہادت مجاہدین کے عزم و حوصلے میں اضافہ کا سبب بنے گی: حزب اللہ
حوزہ/ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا:اسماعیل ہنیہ کی شہادت مزاحمت اور مجاہدوں کے عزم و حوصلے کو مزید تقویت دے گی تاکہ مزاحمت کے تمام شعبوں میں راہ جہاد کو جاری و ساری رکھا جا سکے۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت ہمارے ملک کی رازداری کی خلاف ورزی تھی، ہمارے عزیز مہمان کا بدلہ لیا جائے: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے اسماعیل ھنیہ کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا:اسماعیل ھنیہ پر بزدلانہ حملہ اسلامی جمہوریہ ایران کی رازداری کی خلاف ورزی تھی، اپنی آخری سانسیں لے رہی صیہونی حکومت نے ایران کے اندر اس عظیم مجاہد کی شہادت سے اپنی پستی اور منافقت کو اور بھی ثابت کردیا، یہ کام یقینی طور پر امریکہ کے اشاروں اور اسکی حمایت سے ہوا ہے جس کا جواب ضرور بالضرور دیا جائے گا۔
-
ایماندارانہ زندگی آیت اللہ طہ محمدی کا سب سے عظیم اثاثہ تھا:آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ ربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے آیت اللہ غیاثالدین طہمحمدی کے انتقال پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
ہندوستان؛ ورکنگ جرنلسٹ کی ایرانی سفیر سے ملاقات:
شہید آیت اللہ رئیسی کو ہندوستان کے ساتھ خاص لگاؤ تھا، ایرانی سفیر
حوزہ/ ہندوستانی ورکنگ جرنلسٹ کے ایک وفد نے نئی دہلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر ایرج الہٰی سے ملاقات کی اور انہیں حالیہ دنوں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے شہدائے خدمت کی شہادت پر تعزیت پیش کی۔
-
دینی مدارس میں جدید تعلیم اور حفظ قرآن پر توجہ قابلِ تعریف ہے، سابق وفاقی وزیر تعلیم پاکستان
حوزہ/ سابق وفاقی وزیر تعلیم پاکستان جناب منیر گیلانی نے آیت اللہ سید حافظ ریاض حسین نجفی سے جامعہ المنتظر لاہور میں ملاقات اور مولانا باقر نقوی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
شہید رئیسی اور انکے ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے ابومہدی المہندس کے جانشین کی ایران آمد
حوزہ/ حشد الشعبی کا ایک اعلیٰ سطحی وفد ایرانی صدرحجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی، ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان، امام جمعہ تبریز سید محمد علی آل ہاشم اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کرنے کے لیے تہران پہنچا۔
-
امیر قطر سے ملاقات میں رہبر انقلاب:
جامع شخصیت کے مالک صدر رئیسی کو کھو دینا سخت ہے لیکن ملک کی رفتار میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 22 مئی کی شام امیر قطر شیخ تمیم بن حمد بن خلیفہ آل ثانی اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں حالیہ تلخ سانحے پر قطر کی تعزیت اور ہمدلی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے دونوں ملکوں کے پیشرفت کی راہ پر آگے بڑھتے رہنے پر زور دیا۔
-
شہید ابراہیم رئیسی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے غیر ملکی مہمانوں کی ایران آمد
حوزہ/ 68 ممالک اور علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان اور اعلیٰ حکام نے تہران میں ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کو تعزیت پیش کرنے کے لیے ہوئي ملاقات میں عراقی وزیر اعظم:
عراقی حکومت و قوم کی نمائندگي میں اس سانحے پر آپ کو اور ایرانی قوم کو تعزیت پیش کرتا ہوں
حوزہ/ صدر مملکت ایران حجت الاسلام و المسلمین رئيسی کی شہادت جیسی موت کے بعد عراق کے وزیر اعظم شیاع السودانی نے بدھ 22 مئي 2024 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
حماس کے پولیٹیکل بیورو چیف سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی:
صیہونی حکومت کے خاتمے کے لیے وعدۂ الہی عملی جامہ پہنے گا
حوزہ/ حماس کے پولیٹیکل بیورو کے چیف جناب اسماعیل ھنیہ نے اپنے وفد کے ساتھ بدھ کو دوپہر سے قبل رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی اور آیت اللہ خامنہ ای اور ایرانی قوم و حکومت کو تعزیت پیش کی۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین ایک مہذب اور خدمت گزار عالم تھے: آیت اللہ محفوظی
حوزہ/ انہوں نے کہا: حجۃ الاسلام و المسلمین رئیسی ایک مہذب اور خدمت گزار عالم تھے جنہوں نے خلوص ، خلوص نیت، دیانتداری اور سنجیدگی کے ساتھ ہمیشہ لوگوں خاص طور پر کمزور طبقہ کے مسائل کے حل کے لیے انتھک محنت کی۔
-
رہبر انقلاب کی خدمت میں سید حسن نصر اللہ کا تسلیتی پیغام
حوزہ/ سید حسن نصر اللہ نے ایرانی صدر ، وزیر خارجہ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کی خدمت میں تعزت پیش کی اور ان کی عمر طولانی کے لئے دعا فرمائی۔
-
ایرانی صدر کی شہادت پر حجۃ الاسلام سید عمار حکیم کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ عراق کی الحکمہ قومی پارٹی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید عمار حکیم نے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
آیت اللہ مکارم شیرازی کا ملت ایران کے نام تعزیتی پیغام/صدر ایران ایک پرعزم رہنما کی مثال اور مخلص انقلابی تھے
حوزہ/ حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے صدر مملکت ایران کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے انہیں انقلاب کا مخلص اور ایک پرعزم رہنما کی واضح مثال قرار دیا اور کہا کہ وہ اپنے باشعور اور جرات مندانہ موقف اور فیصلے سے پوری دنیا میں امت اسلامیہ کے لیے باعث افتخار بنے۔
-
ماسکو میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے پر حزب اللہ کا مذمتی بیان
حوزہ/ حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے ماسکو کے ایک بڑے شاپنگ سینٹر پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
رہبرِ انقلابِ اسلامی کا آیت اللہ نمازی کی وفات پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمٰی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں، مجلسِ خبرگان رہبری کے رکن آیت اللہ نمازی کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تسلیت پیش کی ہے۔
-
خبر غم؛ حجۃ الاسلام والمسلمین رستم نژاد کو صدمہ
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے تعلیمی نظام کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین رستم نژاد کے والد محترم نے دار فانی کو الوداع کہا۔
-
کرمان بم دھماکے پر دفتر آیت اللہ مدرسی کا مذمتی بیان
حوزہ/ دفتر آیت اللہ مدرسی نے کرمان میں ہوئے دہشت گردانہ واقعے پر ایک مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے رہبر معظم، حکومت ایران اور ایران کی عوام کی خدمت میں تعزیت پیش کی۔
-
کرمان کے دردناک واقعہ پر آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر کرمان میں ہوئے دہشت گرانہ حملے پر دفتر آیت اللہ العظمیٰ سید علی السیستانی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے
-
مجمع علماء و واعظین پوروانچل،ہندوستان؛
حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا نبی حسن زیدی نبی ؐ و امامؐ کے مشن کے بے باک و نڈر مبلغ و مروج تھے
حوزہ/ موتیوں کے شہر حیدرآباد میں حجۃ الاسلام مولانا نبی حسن زیدی مرحوم نے قریب نصف صدی تک آفتاب رشد و ہدا یت بن کر ضو فشانی کی ۔
-
انا للہ وانا الیہ راجعون
حکیم مولانا سید خوشنود حسن رضوی ابن آیۃ اللہ سید ظفرالحسن رضوی طاب ثراہ دنیا سے رحلت کر گئے
حوزہ/ معروف شاعر اہل بیت ؑ حکیم مولانا سید خوشنود حسن رضوی اعظمی ابن سرکار ظفر الملت آیۃ اللہ سید ظفرالحسن رضوی طاب ثراہ گزشتہ روز 7؍دسمبر بروز جمعرات لکھنؤ ہاسپیٹل میں دار فانی سے دار بقا کی جانب رحلت فرماگئے
-
ایک روشن دماغ تھا نہ رہا
شاعر اہلبیت اطہار مرزا تنویر علی سحری رامپور کی رحلت پر اظہار تعزیت
حوزہ/ امام جماعت مسجد شیعہ امام باڑا مردانہ قلعہ رامپور مولانا سید محمد زمان باقری نے مرزا تنویر علی بیگ سحر رام پوری کی وفات حسرت پر گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
مرحوم آیت اللہ شاہ آبادی کے گھر آیت اللہ اعرافی کی حاضری
حوزہ/ مرحوم آیت اللہ شاہ آبادی گھر پر حاضر ہو کر حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے مرحوم کے اہل خانہ کی خدمت میں تسلیت پیش کی۔