جمعرات 9 ستمبر 2021 - 12:15
آیت الله العظمی مکارم سوگوار ہوئے

حوزہ/ حضرت آیت الله مکارم شیرازی اپنے بھائی کی رحلت کے سوگ میں ڈوبے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی قم کے مراجع عظام میں سے ایک اپنے بھائی کے انتقال سے سوگوار ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق: مرحوم رحیم مکارم، آیت اللہ مکارم شیرازی کے بھائی نے دار فانی کو الوداع کہا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ معظم‌ لہ نے اپنے بڑے بھائی عزیز مکارم کو بھی اس سال جون میں کھو دیا تھا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha