۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
آیت الله علوی گرگانی

 حوزہ / آیت اللہ علوی گرگانی نے آیت اللہ مکارم شیرازی کے بھائی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ مکارم شیرازی کے بھائی کی رحلت پر آیت اللہ علوی گرگانی کے تعزیتی پیغام کا متن اس طرح ہے:

باسمه تعالی

انا لله و انا الیه راجعون

مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی دامت برکاته

 آپ کے برادر بزرگوار مرحوم عزیز مکارم کی رحلت پر انتہائی دکھ ہوا۔ میں اس مصیبت پر جنابعالی کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض کرتا ہوں اور جنابعالی کے لیے طول عمر با عزت اور پسماندگان کے لیے بارگاہ خداوندی میں صبر و اجر کی دعا کرتا ہوں۔

سید محمد علی علوی گرگانی

۰۳ جون ۲۰۲۱ء

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .