حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ علوی گرگانی چند لمحے قبل قم کے شہید بہشتی اسپتال میں دل کا دورہ پڑنے پر انتقال کر گئے اور داعی جل کو لبیک کہا۔
حوزہ نیوز ایجنسی اس عظیم فقدان پر امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف اور دنیا کے تمام شیعوں بالخصوص حوزہ علمیہ اور مرحوم کے تمام اہل خانہ کی خدمت میں تعزیت پیش کرتی ہے۔