علمائے کرام
-
افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک اور حملہ، دو شیعہ علمائے کرام شہید
حوزہ/ افغانستان کے صوبہ ہرات کے مقامی ذرائع نے بتایا کہ آج سہ پہر ضلع جبریل میں سبز ٹاؤن کے اطراف میں واقع ساحہ کورہ ملی(شہدا ٹاؤن) کے علاقے میں ایک آٹو رکشا ڈرائیور سمیت 9 مسافروں کو موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر کے قتل کر دیا۔
-
خصوصی اشاعت
ای پیپر | غزہ میں ہو رہے ظلم و ستم پر مراجع کرام کے رد عمل پر مشتمل صدائے حوزہ کا خصوصی شمارہ شائع + ڈاؤنلوڈ
حوزہ/ مرکز مدیریت حوزہ ہاے علمیہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ترجمان، اردو اخبار "صدائے حوزہ کا خصوصی اشاعت، پی ڈی ایف فائل کی صورت میں قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
حوزه ہائے علمیه نجف اور قم کے علماء معاشرے کو عصر ظہور تک لیکر جانے میں تاریخی کردار ادا کرسکتے ہیں، ڈاکٹر بشوی
حوزه/ نجف الاشرف میں پیغمبرِ اکرم صلی الله علیه وآله وسلّم کی رحلت کی مناسبت سے لجنہ انصار المہدی نجف الاشرف کی طرف سے حسینیه صادقین میں ایک مجلس عزا منعقد ہوئی، جس سے حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی نے خطاب کیا۔
-
آیت اللہ اعرافی:
علمائے کرام کو ہر جگہ فکر و ثقافت کا علمبردار ہونا چاہیے
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے کہا: علمائے کرام کو ہر جگہ فکر و ثقافت کا علمبردار ہونا چاہیے اور دین و ثقافت اسلامی کے عام کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
-
علامہ شفقت شیرازی و علامہ امین شہیدی کی اہم ملاقات،قومی و ملی معاملات پر گفتگو؛
علمائے کرام کو جدید تقاضوں کے مطابق اپنے آپ کو تیار کرنا چاہیے
حوزہ/حاضرین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علمائے کرام کو جدید تقاضوں کے مطابق اپنے آپ کو تیار کرنا چاہیے ساتھ ہی ملک پاکستان میں تکفیری سازشوں پر بھی نگاہ رکھنی ضروری ہے۔
-
کرگل میں جمعیت العلماء اثنا عشریہ کے زیر اہتمام جشن بعثت کا انعقاد
حوزہ/ عید بعثت کی مناسبت سے جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل (لداخ) کے زیر اہتمام عظیم الشان جشن بعثت کا انعقاد کیا گیا۔
-
علمائے شیعہ کی تعظیم خدا کی تعظیم ہے: آیت اللہ طہ محمدی
حوزہ/ مجلس خبرگان رہبری کے رکن نے کہا:پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا کہ جو بھی ہماری اور ان علما کی تعظیم کرے گا جو خالصتاً اورصدق دل سے قرآن اور بشریت کی نجات کے لئے زحمتیں کرتا ہے، گویا اس نے خدا وند متعال کی تعظیم کی۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین عباسی:
حوزہ علمیہ قم اور حوزہ علمیہ نجف کے درمیان روابط کو تقویت دینے کی ضرورت ہے
حوزہ/ جامعۃ المصطفیٰ کے سربراہ نے حوزہ علمیہ قم اور حوزہ علمیہ نجف اشرف کے درمیان تعلقات کو مضبوط کرنے کی ضرورت پر تاکید اور کہا کہ فکری اور علمی جنگ میں ماضی کی نسبت آج ہماری ذمہ داریاں زیادہ بڑھ گئی ہیں۔
-
ایران کے وزیر صحت کا قم کا دورہ، علماء اور مراجع کرام سےخصوصی ملاقات
حوزہ/ایران کے وزیر صحت ڈاکٹر بہرام عین اللہی نے قم المقدسہ کے اس سفر کے دوران متعدد مراجع کرام اور آیات عظام سے ملاقات کی۔
-
مذہب تشیع عظیم علماء کی ہجرت سے پھیلا ہے؛ آیت اللہ اسحاق فیاض
حوزہ/ آیۃ اللہ اسحاق فیاض نے کہا: : ان ہجرتوں کی بدولت اب افغانستان کے دور دراز دیہاتوں میں بھی عوام کے تعاون سے طلباء اور علماء کرام مساجد اور علاقوں میں لوگوں کے شرعی اور مذہبی امور کی سرپرستی فرما رہے ہیں۔
-
مدرسہ فیضیہ میں قرآن اور شریعت اسلام کی شان میں کی جانے والی جسارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ علمائے کرام ۲۴ ستمبر ۲۰۲۲ کو منعقد ہونے والے احتجاجی جلسے میں شریعت اسلام اور قرآن کی شان میں کی جانے والی گستاخی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔
-
فلسطینی اور لبنانی علمائے کرام کے وفد کا روضہ امام علی رضا (ع) کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کا دورہ
فلسطین اورلبنان کےعلمائے کرام کے ایک وفد نے امام رضا علیہ السلام کے حرم کی زیارت کے بعد آستان قدس رضوی کی علمی وثقافتی آرگنائزیشن کے بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات کی۔
-
حضرت آیت اللہ العظمی علوی گرگانی نے دعوت حق کو لبیک کہا
حوزہ/ حضرت آیت اللہ علوی گرگانی چند لمحے قبل دل کا دورہ پڑنے کے باعث داعی اجل کو لبیک کہا۔
-
دین کی تبلیغ کے ساتھ علمائے کرام کا سیاسی حالات سے آگاہ رہنا بھی ضروری ہے، حجۃ الاسلام اکبر شاہ رضوی
حوزہ/ سابق صدر شیعہ علماء کونسل کھرمنگ بلتستان: متحدہ علماء فورم جی بی قم المقدس میں علماء و طلاب کی دینی، سیاسی، تحقیقی اور تبلیغی تربیت کے ذریعے مستقبل میں گلگت بلتستان کے اندر اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔
-
گلگت بلتستان میں علمائے کرام مذہبی، تبلیغی اور سیاسی میدان میں اپنا کردار ادا کریں، علامہ سید ناظر عباس تقوی
حوزہ/ متحدہ علماء فورم جی بی کے اعلی سطحی وفد کی مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ سید ناظر عباس تقوی سے اہم ملاقات۔
-
تصاویر/ عراق کے علمائے کرام کا حرم مطہر رضوی کے میوزیم کا دورہ
حوزہ/ عراق کے علمائے کرام کے ایک گروپ نے امام رضا علیہ السلام کے حرم کی زیارت سے مشرف ہونے کے بعد حرم مطہر رضوی کے میوزیم کا دورہ کیا۔
-
آیت اللہ نوری ہمدانی:
حوزہ علمیہ اور علمائے کرام عالم اسلام میں رونما ہونے والے حوادث و واقعات کو سنجیدہ لیں
حوزہ / حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: مشہد مقدس حضرت امام رضا علیہ السلام کے مبارک وجود کی وجہ سے ایران کا روحانی و معنوی دارالحکومت ہونے کی حیثیت رکھتا ہے اور زمانۂ قدیم سے ہی اہل بیت اطہار علیہم السلام کے معارف اور ثقافت اسلامی کو پھیلانے کا مرکز رہا ہے لہذا ضروری ہے کہ حوزہ علمیہ مشہد و قم کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم کیا جائے۔
-
مراجع کرام دین کے محافظ ہیں، مولانا سید رضا حیدر زیدی
حوزہ/ اگر آج مراجع کرام کا کوئی فتویٰ کسی کی سمجھ میں نہ آئے تو اسے سوچنا چاہئیے کہ عصر غیبت میں یہی مراجع نائب امامؑ اور دین کے محافظ ہیں۔ اور ان افراد کو بھی ایسے ہی صبر و تحمل اور محبت سے سمجھانا چاہئیے جیسے امام حسن علیہ السلام نے سمجھایا تا کہ کسی کے لئے راہ ہدایت بند نہ ہو۔
-
زوم کے ذریعہ جنت البقیع کے سلسلے میں انٹرنیشنل کانفرنس:
جنت البقیع میں روضہ کی تعمیر امت مسلمہ کے اتحاد سے ہی ممکن، مولانا محبوب مہدی
حوزہ/ مولانا موصوف نے اپنی عالمانہ تقریر کے دوران فرمایا اقوام متحدہ کے آیین میں یہ بات کھل کر بیان کی گیی ہے کہ کسی کی قبر سے بے حرمتی نہیں کی جاسکتی کیونکہ صاحب قبر کے وارثوں کا قبر سے والہانہ لگاو ہوتا ہے ان کے جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچایا جاسکتا۔
-
علمائے بلوچستان کا امام جمعہ سکردو سے ملاقات؛ وحدت امت اسلامی کیلئے تمام مسالک کے علمائے کرام کو کردار ادا کرنے پر زور
حوزہ/ بلوچستان کےاس وفد نے بلتستان میں امن کے حوالے سے علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی کوششوں کو سراہا اور انہیں خراج تحسین پیش کیا۔
-
-
سکردو میں استقبال ماہ رمضان مبارک کی مناسبت سے علمائے بلتستان کا ایک اہم اجلاس:
ماہ مبارک رمضان تبلیغ اور ترویج دین کے لئے بہترین فرصت، امام جمعہ سکردو
حوزہ/ امام جمعہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ معاشرے میں جوانوں کا اہم کردار ہوتا ہے، لہذا علمائے کرام جوانوں سے مربوط رہیں ساتھ ہی بلتستان کے ہمارے جوان بھی علماء سے قریب رہیں۔
-
کولکاتا میں تحفظ قرآن کانفرنس،وسیم ضوی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ:
قرآن مجید اللہ کی کتاب ہے، اس میں ترمیم کی درخواست ناقابل برداشت
حوزہ/ تحفظ قرآن کانفرنس میں شیعہ سنی علمائے کرام نے کہا کہ وسیم رضوی جیسے لوگ مسلمانوں میں مسلکی اختلافات پیدا کرنے کوشش کر رہے ہیں۔ حکومت اگر قانون کے تحت ان کے خلاف سخت کارروائی نہیں کرتی ہے تو ہم بڑے پیمانے پر احتجاج کریں گے۔
-
ممبرا کے علمائے کرام کا متفقہ طور پر فیصلہ، وسیم رضوی ملعون کو اسلام سے خارج قرار دیا
حوزہ/ علمائے کرام نے مشترکہ طور پر وسیم رضوی کو خارج از اسلام اور شعیت سے اخراج کی بات کرتے ہویے کہا کہ جب ایسے لوگ مسلمان ہی نہیں ہیں تو شیعہ سنی دیو بندی بریلوی جیسے مسلک سے ایسے انسان کو جوڑنا مسلک کو بدنام کرنے کے مترادف ہے۔
-
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 26 ویں برسی:
شہید سید محمد علی نقویؒ کی علمائے کرام سے عقیدت و وابستگی و محبت اپنی مثال آپ تھی، علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری
حوزہ/ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی صرف جسمانی ڈاکٹر نہیں تھے بلکہ درحقیقت روحانی ڈاکٹر بھی تھے بلکہ ایک بہترین مربی تھے۔ اتنا عرصہ گذرنے کے بعد بھی یہی محسوس ہوتا ہے کہ شہید ابھی ابھی ہم سے ظاہری حوالے سے جدا ہوئے ہیں لیکن انکے افکار اور نظریات اور تخیلات ہمارے قلوب و اذہان کو منور کررہی ہیں۔
-
جامعۃ الکوثر میں جشنِ مولود کعبہ، نئے اساتذہ کی تکریم اور اس سال فارغ التحصیل ہونے والے علمائے کرام کی عمامہ پوشی
حوزہ/ جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں 13 رجب کے موقع پر مفسر قرآن بزرگ عالم دین علامہ شیخ محسن نجفی کی موجودگی میں جشنِ مولودِ کعبہ، نئے اساتذہ کرام کی تکریم اور فارغ التحصیل ہونے والے علماء کرام کی عمامہ پوشی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
-
علمائے کرام انقلاب اور اسلام کے دفاع کے لیے اپنے آپ کو ہمیشہ آمادہ رکھیں، آیت اللہ نوری ہمدانی
حوزہ/ آج حوزہ علمیہ کو گزشتہ زمانے کی طرح تمام شعبوں میں فعال کردار ادا کرنا چاہیے، ولی فقیہ کی پیروی کرنی چاہیے۔ انقلاب اسلامی، نظام کی عزت و سربلندی ہے۔
-
قم المقدسہ میں شہدائے راہ مقاومت کی پہلی برسی پر مختلف ممالک کے علمائے کرام کا اجتماع/مقاومت کی اہم ترین شرط مردانگی ہے، مقررین
حوزہ/ قم المقدسہ کے مدرسہ حجتیہ میں مجتمع آموزش عالی فقہ کے زیر نظارت چند ممالک نے ایک ساتھ ملکر "شہیدسلیمانی،ابومہدی،اورانکے ساتھیوں کی ایام فاطمیہ کے موقع پر" برسی منائی۔
-
تمام علمائے کرام اور طلاب کو حرم حضرت معصومہ (س) میں خطاب کی دعوت عام دیتے ہیں، سید ناصر عباس انقلابی
حوزہ/ خادم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا سید ناصر عباس انقلابی نے کہا کہ دفتر قائد قم اور قومی پلیٹ فارم ہمارے پاس بطور امانت ہے جس کو ہمیں اپنی آنے والی نسلوں تک منتقل کرنا ہے۔ جو بھی عالم دین اور طالب علم حرم میں مجلس پڑھنا چاہتا ہے تو دفتر حسب سابق ان کو موقع فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔