۳۰ فروردین ۱۴۰۳ |۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 18, 2024
دیدار آیت الله العظمی مکارم با حضرت آیت الله علوی گرگانی

حوزہ/آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی اور آیت اللہ علوی گرگانی کی ملاقات میں دونوں بزرگ علمائے کرام نے اہم حوزوی امور پر تبادلہ خیال کیا.

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے آیت اللہ علوی گرگانی کے گھر پر ان سے ملاقات کی۔

آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی اور آیت اللہ علوی گرگانی کی ملاقات میں دونوں بزرگ علمائے کرام نے حوزوی، اجتماعی اور مذہبی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا.

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .