حوزہ/ یومِ عاشورا کے موقع پر آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کے دفتر میں ایک مجلسِ عزا منعقد ہوئی، جس میں آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی، آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی، علماء کرام، طلابِ علومِ دینیہ اور مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے عزادارانِ امام حسینؑ نے شرکت کی، مجلس کے دوران حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ ذاکرین و مرثیہ خواں حضرات نے مصائبِ اہلِ بیت علیہم السلام بیان کیے، جبکہ شرکاء نے نوحہ خوانی اور عزاداری کے ذریعے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی بارگاہ میں اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔
-
تصاویر/ دفتر آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی میں چوتھے محرم کی مجلسِ عزا منعقد
حوزہ/ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کے دفتر میں چوتھے محرم الحرام کی مجلسِ عزا منعقد ہوئی، جس میں عزادارانِ سید الشہداء علیہ السلام نے شرکت کرکے…
-
تصاویر/ شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے موقع پر دفتر آیت اللہ مکارم شیرازی میں مجلس عزا کا اہتمام
حوزہ/ شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے موقع پر دفتر آیت اللہ مکارم شیرازی میں مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا جہاں خود مرجع تقلید آیت اللہ العظمی مکارم…
-
تصاویر/ دفتر آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی میں چوتھے محرم کی مجلسِ عزا منعقد
حوزہ/ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی کے دفتر میں چوتھے محرم الحرام کی مجلسِ عزا منعقد ہوئی، جس میں عزادارانِ سید الشہداء علیہ السلام نے شرکت کرکے…
-
آیت اللہ العظمی سبحانی کی اہلیہ کی رحلت پر آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی کی اہلیہ کی رحلت پر آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
کربلا ایک درسِ آگاہی اور کردارِ زینبؑ
حوزہ/تاریخِ اسلام میں اگر کسی واقعے نے انسانیت کو شعور، بیداری، حریت اور استقامت کا درس دیا ہے تو وہ واقعۂ کربلا ہے۔ کربلا صرف ایک جنگ کا نام نہیں، نہ…
-
آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کی آیت اللہ علوی گرگانی سے ملاقات
حوزہ/آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی اور آیت اللہ علوی گرگانی کی ملاقات میں دونوں بزرگ علمائے کرام نے اہم حوزوی امور پر تبادلہ خیال کیا.
-
آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر حسین نجفی سے عاشقانِ حسینی کی ملاقات+تصاویر
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر حسین نجفی نے نجف اشرف میں اپنے مرکزی دفتر میں زیاراتِ عتبات عالیات اور مقاماتِ مقدسہ کے لیے آئے خصوصی کاروان عاشقانِ حسین…
-
آیت اللہ العظمیٰ حسین مظاہری کا آیت اللہ بہبہانیؒ کی پچاسویں برسی پر خصوصی پیغام
حوزہ/ مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ حسین مظاہری نے اہواز میں منعقدہ آیت اللہ میر سید علی بہبہانیؒ کی پچاسویں برسی کی مناسبت سے ایک اہم اور پُرمغز پیغام جاری…
-
تصاویر/ آیت اللہ العظمیٰ سبحانی کے دفتر میں محرم الحرام کی آٹھویں مجلسِ عزا منعقد
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی کے دفتر میں محرم الحرام کی آٹھویں مجلسِ عزا منعقد ہوئی، جس میں علما، طلاب اور مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے مؤمنین…
آپ کا تبصرہ