حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے آیت اللہ علوی گرگانی کے گھر پر ان سے ملاقات کی۔
آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی اور آیت اللہ علوی گرگانی کی ملاقات میں دونوں بزرگ علمائے کرام نے حوزوی، اجتماعی اور مذہبی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا.