حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حضرت آیت اللہ العظمی علوی گرگانی نے اپنے ایک بیان میں ہندوستانی مسلمانوں کی حالت زار پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مذہبی شدت پسندی کی مذمت کی ہے.
انہوں نے مزید کہا کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے امریکی صدر کے دورہ ہندوستان کے بعد رونما ہونے والے واقعات مسلمانوں کی پریشانی کا سبب بن رہے ہیں.
مسلمانوں پر بے بنیاد ظلم اور قتل و غارت گری اور انکو اپنے ہی ملک سے لا تعلق کرائے جانے کی منصوبہ بندی نے ہر آزاد انسان کو دکھ میں مبتلا کر رکھا ہے.
مرجع تقلید کا مزید کہنا تھا کہاس وقت اس صورت حال کا وجود میں لانا تعجب کی بات ہے جبکہ اقوام عالم .مذاہب عالم حقوق بشر کے دعوے دار درحال حاضر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں اور یہ انکے دعوے جھوٹے ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
امید وار ہیں خداوند تبارک و تعالیٰ مہدی موعود کا ظہور مظلومین جہاں کیلئے بہت جلد ہو۔
حوزہ/ہندوستان میں ہونے والی مسلمانوں کی نسل کشی کی مذمت کرتے ہیں اور انڈین حکومت سے فوری طور پر مسئلہ کا حل تلاش کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے تمام آزادی پسند اقوام اور عالم اسلام کو ہندوستان میں ہونے والی شدت پسندی کے خلاف متحد ہونے کا مطالبہ کرتے ہیں.
-
آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کی آیت اللہ علوی گرگانی سے ملاقات
حوزہ/آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی اور آیت اللہ علوی گرگانی کی ملاقات میں دونوں بزرگ علمائے کرام نے اہم حوزوی امور پر تبادلہ خیال کیا.
-
دنیا بھر میں ہندوستانی مسلمانوں کے قتل پر آواز بلند کریں، عضو خبرگان رہبری
حوزہ/حجت الاسلام و المسلمین علی اسلامی:ہمارے لیے ضروری ہے کہ ہم دنیا بھر میں ہندوستانی مظلوم مسلمانوں کے قتل و غارت کے حوالے سے اپنی آوازوں کو بلند کریں۔
-
معاون تهذیب و تبلیغ حوزه علمیه اصفهان کا مذمتی بیا:
ہندوستان میں مسلمانوں کی نسل کشی کی بڑھتے واقعات/ حقوق بشر کی تنظیمیں خواب سے بیدار ہوں
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین جناب مؤمنی: ایسا نہ ہو کہ ایران میں کرونا وائرس کے پھیلنے کی وجہ سے ہم ہندوستان میں ہو رہے واقعات سے غافل رہ جائیں۔ہر مسلمان،…
-
ایرانی صدر کا سمرقند کی اہل بیت (ع) مسجد میں خطاب؛
اہل بیتؑ وحدت اور اتحاد کا نمونہ ہیں، مسلمانوں کو بھی ان کی طرح آپس میں متحد ہونا چاہیے
حوزہ/ اہل بیت مسجد سمرقند کا دورہ کرتے ہوئے حجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد ابراہیم رئیسی نے موجودہ حالات میں مسلمانوں کے درمیان وحدت کی ضرورت پر زور دیتے…
-
مجتہدین کی موجودگی میں حرم مطہر امام رضا (ع) کی صفائی کے روح پرور مناظر+تصاویر
حوزه/آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی، آیت اللہ العظمیٰ سبحانی اور دیگر مجتہدین اور علماء نے حرم امام ہشتم حضرت علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السلام کی صفائی…
-
حضرت آیت اللہ گرگانی:
صحت کے اصولوں کی رعایت کرنے کے ساتھ ضروری ہے کہ انسان کا پروردگار عالم سے بھی رابطہ مستحکم ہو
حوزہ / آیت اللہ علوی گرگانی نے کہا: موجودہ حالات میں صحت کے اصولوں کی رعایت کرنے کے ساتھ ساتھ ضروری ہے کہ انسان کا پروردگار عالم سے بھی رابطہ مستحکم ہو۔
-
قم میں آیت اللہ العظمیٰ بروجردی کی ساٹھویں برسی کا انعقاد+ تصاویر
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر قم المقدسہ میں آیت اللہ العظمی سید حسین طباطبائی بروجردی رح کی ساٹھویں برسی کا انعقاد کیا گیا جس میں علمائے کرام، طالبعلموں…
-
آیت اللہ العظمی علوی گرگانی کے بیانات سے اقتباس؛
انسانوں کی نجات خدا کی بندگی اور اطاعت میں ہے
حوزہ/حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں : خداوند تمام انسانوں کو آزماتا ہے کبھی بہت ساری نعمتوں سے ، کبھی خشک سالی ، قحطی اور کبھی غربت سے ، یہ سب آزمائش…
-
ایران اپنے سیاسی اثر و رسوخ کے ساتھ دنیا کو ہندوستان میں ہونے والی شدت پسندی کے خاتمے کیلئے متحد کرے،شورای تبلیغات اسلامی
حوزہ/شورای ھماھنگی تبلیغات اسلامی نے ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے بیان جاری کیا ہے کہ ایران اپنے سیاسی اثر و رسوخ…
-
آیت الله علوی گرگانی کا امیرالمومنین علی ابن ابیطالب(ع) کے 1400ویں سال شہادت پر پیغام:
حوزہ/ ایام شهادت حضرت امیرالمومنین علی ابن ابیطالب(علیہ السلام) میں شیعہ مرجع تقلید حضرت آیت الله علوی گرگانی کی جانب سے مولای متقیان کے 1400ویں سال شہادت…
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی جانب سے ہندوستانی مسلمانوں پر جاری ظلم کے خلاف اپنے ایرانی ہم منصب کے موقف کی حمایت
حوزہ/"شاہ محمود قریشی" نے منگل کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہا کہ ہم اپنے بھائی محمد جواد ظریف کی اعلان ہونے والی پریشانیوں جو ہندوستانی حکام کو تمام ہندوستانیوں…
-
ہندوستاں کے مسلمانوں کی خونریزی میں انگلستان کا ہاتھ، مدیر حوزه علمیه خوزستان
حوزہ/حوزہ علمیہ خوزستان کے پرنسپل حجۃ الاسلام بھرام پور نے ہندوستان دھلی میں مسلم کش فسادات کے سلسلے میں کہا کہ ہندوستان میں حالیہ مسلم کش فسادات انگلینڈ…
-
ہندوستانی مسلمانوں کے قتل عام پر المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کا مذمتی بیان جاری
حوزہ/شر پسند عناصر کی منظم منصوبہ بندی کے تحت ہندوستان کے مسلمانوں کی نسل کشی کی صورتحال دنیا کے مصلح انسانوں کے گہرے دکھ و رنج کا باعث بن رہی ہے۔
-
آیت اللہ علوی گرگانی :
سپاہ پاسداران کے متعلق ٹرمپ کا بیان جرائم پیشہ امریکی حکومت کے عجز و ناتوانی کی علامت ہے
حوزہ/ آیت اللہ علوی گرگانی نے کہا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے متعلق ٹرمپ کا عقل وخرد سے عاری بیان جرائم پیشہ امریکی حکومت کی زبوں حالی کی علامت ہے۔…
-
دینی احکامات پر عمل کرنے سے ہی مغفرت الہی حاصل ہو سکتی ہے،آیت اللہ العظمی علوی گرگانی
حوزہ/آیت اللہ العظمی علوی گرگانی نے کہا کہ مغفرت کے حصول کا طریقہ یہ ہے کہ انسان مغفرت کے اسباب کی طرف قدم اٹھاتے ہوئے مغفرت کے وجوہات کی زمینہ سازی…
-
حوزہ علمیہ تہران کا ہندوستانی مسلمانوں کے قتل عام کے پر مذمتی بیان
حوزہ/اگر ایک گروہ اپنے دین کی حفاظت کیلئے آپ سے مدد طلب کرے تو آپ پر ضروری ہے کہ ان کی صدا پر لبیک کہیں اور اسی طرح جمہوری اسلامی ایران کے آئین کے مطابق…
-
ہندوستانی مسلمانوں کے انسانی حقوق کے لئے امت اسلامیہ کی حمایت پر تاکید، متولی آستان قدس رضوی
حوزہ/آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے اپنے ایک پیغام میں ہندوستانی مسلمانوں کے انسانی حقوق کے لئے امت اسلامیہ کی حمایت پر زور…
-
ماہ مبارک رمضان کی حرمت پائمال کرکے قیامت کے دن اہل بیت(ع) کے سامنے شرمندہ نہ ہوں،آیت اللہ علوی گرگانی
حوزہ / آیت اللہ علوی گرگانی نے کہا کہ جب ماہ مبارک رمضان آتا تو اہل بیت علیہم السلام ایک خاص حالت کے ساتھ اس مہینے میں داخل ہوتے تھے لیکن بعض افراد کا…
-
حوزہ علمیہ کردستان نے ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام پر مذمت کی
حوزہ/ایران کے صوبہ کردستان کے حوزہ علمیہ نےبھارت کے شدت پسند ہندووں کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام پر شدید مذمت کیا۔









آپ کا تبصرہ