آیت اللہ علوی گرگانی (37)
-
جہانمرحوم آیت اللہ علوی گرگانی کے گھر سید حسن نصر اللہ کے نمائندوں کی حاضری + ویڈیو
حوزہ/ سید حسن نصر اللہ کے نمائندوں نے آیت اللہ العظمیٰ علوی گرگانی کے گھر تشریف لائے اور حزب اللہ لبنان کی جانب سے تعزیتی پیغام پہنچایا۔
-
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی:
علماء و مراجعآیت اللہ علوی گرگانی کی خالی جگہ کا احساس ہو رہا ہے
حوزہ / آیت اللہ علوی گرگانی کی لوگوں کے درمیان موجودگی کے بہت زیادہ مثبت اثرات تھے اور آج ان کے نہ ہونے کا شدت سے احساس ہورہا ہے۔
-
-
علماء و مراجعآیت اللہ العظمیٰ علوی گرگانی کی رحلت پر آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ العظمی سیستانی نے آیت اللہ العظمیٰ سید محمد علی علوی گرگانی کی رحلت پر تسلیت عرض کی۔
-
ایرانقم المقدسہ میں آیت اللہ العظمیٰ علوی گرگانی کی تشییع جنازہ + تصاویر
حوزہ/ آیت اللہ علوی گرگانی کی الوداعی مجلس مرحوم کے گھر میں منعقد ہوئی اور اس کے بعد قم المقدسہ میں موجود مسجد امام حسن عسکری (ع) سے تشییع جنازہ کا آغاز ہوا۔
-
ہندوستانحضرت آیت اللہ العظمی سید محمد علی حسینی علوی گرگانی کی رحلت نہایت ہی افسوسناک ہے: مولانا ناظر مہدی محمدی
حوزہ/ مرحوم نے نصف صدی سے زائد مکتب اہل البیت علیہم السلام کی خدمت کی اور ترویج علوم آل محمد علیہم السلام کیلئے ہمیشہ سعی و کوشش کرتے رہے اور ہزاروں کی تعداد میں طلاب نے آپ سے تربیت پائی
-
علماء و مراجعمرکزی دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی کا آیۃاللہ العظمیٰ سید محمد علی الحسینی گرگانی طاب ثراہ کی رحلت پر تعزیتی بیان
حوزہ/ ہمیں اور پاک وپاکیزہ نفوس کو مرجع عالیقدر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد علی الحسینی گرگانی طاب ثراہ کی اس دارفانی سے بارگاہ قدسیت کی طرف رحلت کی خبر سےشدید ٹھیس پہنچی انہوں نےاپنی…
-
ہندوستانمولانا سید کلب جواد نقوی نےآیت اللہ علوی گرگانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی
حوزہ/ مجلس علمائےہند کے جنرل سکریٹری امام جمعہ مولانا سید کلب جواد نقوی نےآیت اللہ العظمیٰ سید علوی گرگانی کے انتقال پر تعزیت و تسلیت پیش کی ۔
-
علماء و مراجعآيۃ اللہ آقا الحاج سید محمد علی علوی گرگانی کی وفات پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے عالم ربانی آيۃ اللہ آقا الحاج سید محمد علی علوی گرگانی کی وفات پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
مقالات و مضامینوہ ہر جہت سے علوی تھے؛ آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد علی علوی گرگانی رحمۃ اللہ علیہ
حوزہ/ آیۃ اللہ العظمیٰ علوی گرگانی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے تھے کہ توحید و رسالت کی گواہی کے بعد جو چیز لازمی ہے وہ اہلبیت علیہم السلام کی محبت و ولایت ہے۔ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے صرف…
-
ہندوستانہندوستان میں المصطفی یونیورسٹی کے نمائندے کا آیت اللہ علوی گرگانی کے انتقال پر پیغام تسلیت
حوزہ/ ہندوستان میں جامعۃ المصطفی العالمیہ کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین رضا شاکری نے آیت اللہ علوی گرگانی کے انتقال پر تسلیت پیغام ارسال کیا ہے۔
-
ہندوستانحضرت آیت اللہ علوی گرگانی شیعیان عالم کے لئے ایک الٰہی تحفہ تھے: حجۃ الاسلام آغا سید حسن الموسوی
حوزہ/ حضرت آیت اللہ علوی گرگانی جیسی روحانی اور تقویٰ شعار شخصیت شیعیان عالم کے لئے ایک الٰہی تحفہ تھے مرحوم نے دینی تصانیف کی شکل میں شیعیان عالم کے لئے ایک انمول سرمایہ چھوڑا ہے۔
-
مدرسہ علمیہ الامام القائم (عج):
ایرانآیت اللہ العظمیٰ سيدعلوی گرگانی کی اچانک رحلت دینی، مذہبی، علمی، حوزوی اور عالمی خسارہ ہے
حوزہ/ مرحوم آیت اللہ علوی گرگانی آیة اللہ العظمیٰ بروجردی، آیة اللہ العظمیٰ سید محسن الحکیم، آیة اللہ العظمیٰ سید روح اللہ موسوی امام خمینی، آیة اللہ العظمیٰ سید محمد رضا گلپایگانی اور آیة اللہ…
-
ہندوستانآیۃ اللہ علوی گرگانی کے سانحہ ارتحال پر انجمن آل یاسین ؑ کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ مرحوم نے انقلاب اسلامی ایران سے پہلے امام خمینی رحمۃاللہ علیہ کے ساتھ مل کر ظلم کے خلاف آواز اٹھائی اور انقلاب کی کامیابی کے بعد بھی ہمیشہ حق کی حمایت کرتے رہے اور آخر عمر تک انقلاب اسلامی…
-
-
علماء و مراجعحضرت آیت اللہ العظمی علوی گرگانی نے دعوت حق کو لبیک کہا
حوزہ/ حضرت آیت اللہ علوی گرگانی چند لمحے قبل دل کا دورہ پڑنے کے باعث داعی اجل کو لبیک کہا۔
-
علماء و مراجعآیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی رحلت پر آیت اللہ علوی گرگانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی رحلت پر آیت اللہ علوی گرگانی نے تعزیتی پیغام صادر کیا ہے۔
-
آیت اللہ علوی گرگانی:
علماء و مراجعتبلیغِ دین میں قرآن کریم کو معیار قرار دینا چاہیے
حوزہ/ آیت اللہ علوی گرگانی نے کہا: تبلیغ دین میں قرآن مجید کو معیار قرار دینا چاہیے اور لوگوں کو اس کتاب مقدس کے معانی اور مفہوم سے آگاہ کرنا چاہیے۔
-
آیت اللہ علوی گرگانی:
ایرانعلماء اسلام اور اسلامی قوموں کے اکٹھا ہونے سے ایک نئی اسلامی اور عالمی تہذیب کی بنیاد فراہم ہوگی
حوزہ / حضرت آیت اللہ علوی گرگانی نے کہا: دنیا کے مسلمانوں کا فرض ہے کہ وہ اس بے اخلاق دنیا کے مردہ جسم میں خالص محمدی اسلام کی روح کو پھونکیں کہ جس دنیا میں نہ کوئی معافی ہے اور نہ کوئی معنویت…