حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،لکھنؤ/ مجلس علمائےہند کے جنرل سکریٹری امام جمعہ مولانا سید کلب جواد نقوی نےآیت اللہ العظمیٰ سید علوی گرگانی کے انتقال پر تعزیت و تسلیت پیش کی ۔
تعزیت نامہ کا متن حسب ذیل ہے:
اناللہ واناالیہ راجعون
اذا مات العالم ثلم فی الاسلام ثلمة لا سیدا شی
آیت اللہ العظمیٰ علوی گرگانی کے انتقال پر ملال کی خبر سے دلی صدمہ ہوا، آپ کی رحلت سے جہان تشیع کابڑا نقصان ہوا ہے۔آپ نے علوم و معارف اہلبیت علیہم السلام کی ترویج اور اہل علم کی خدمت و تربیت اور مومنین کی مدد میں اپنی عمر شریف کا بڑا حصہ گزارا ہے حقیقت یہ ہے کہ آپ نے دین اسلام اور مذحب حق کی بے لوث خدمت انجام دی ہےـ۔ جو قابل قدر ولائق ستائش ہےـ۔
مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ سید علوی گرگانی کے سانحہ ارتحال پر ہم امام عصر عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف،مقام معظم رہبری ،علمائے کرام ،طلاب ذوی الاحترام ،حوزہ ھای علمیہ،ان کے مقلدین اوران کے اہل خانہ کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں ۔یقیناً ان کی رحلت عالم اسلام کا ناقابل تلافی خسارہ ہے۔دعا ہے کہ خدائے متعال فقیہ مرحوم کےدرجات بلند فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
![مولانا سید کلب جواد نقوی نےآیت اللہ علوی گرگانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی مولانا سید کلب جواد نقوی نےآیت اللہ علوی گرگانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی](https://media.hawzahnews.com/d/2022/02/25/4/1406177.jpg)
حوزہ/ مجلس علمائےہند کے جنرل سکریٹری امام جمعہ مولانا سید کلب جواد نقوی نےآیت اللہ العظمیٰ سید علوی گرگانی کے انتقال پر تعزیت و تسلیت پیش کی ۔
-
آیت اللہ نظری کی رحلت پر آیت اللہ علوی گرگانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / آیت اللہ عبداللہ نظری کی رحلت پر آیت اللہ علوی گرگانی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
آیت اللہ ضیاءآبادی ایک متقی عالم دین تھے،آیت اللہ العظمی علوی گرگانی
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمی علوی گرگانی نے ایک پیغام میں عالم ربانی آیت اللہ سید محمد ضیاءآبادی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیاہے۔
-
آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی رحلت پر آیت اللہ علوی گرگانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی رحلت پر آیت اللہ علوی گرگانی نے تعزیتی پیغام صادر کیا ہے۔
-
آیۃ اللہ العظمی علوی گرگانی کی وفات سے حوزہ علمیہ قم کا ایک علمی ستون گرگیا، حجۃ الاسلام محمد حسین حیدری
حوزہ/صدرِ جامعۂ روحانیت بلتستان پاکستان حجۃ الاسلام محمد حسین حیدری نے آیۃ اللہ علوی گرگانی کی وفات پر اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ آیۃ اللہ العظمی علوی…
-
عراق؛ دفتر آیت اللہ العظمی حکیم کی جانب سے حجت الاسلام سید عبد الحکیم الصافی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ دفترحضرت آیت اللہ العظمی سید محمد سعید حکیم کی جانب سے ایک بیان میں، بصرہ عراق میں وکیل آیت اللہ سیستانی حجت الاسلام سید علی عبد الحکیم الصافی کے…
-
آیت اللہ سید شمیم الحسن:
آیت اللہ العظمیٰ سید محمد سعید طباطبایی الحکیم کی رحلت پر اظہار تعزیت
حوزہ/ حوزہ علمیہ جوّادیہ کے مدیر نے آیت اللہ العظمیٰ سید محمد سعید طباطبایی الحکیم کی رحلت پر تعزیت پیش کیا۔
-
قم المقدسہ میں آیت اللہ العظمیٰ علوی گرگانی کی تشییع جنازہ + تصاویر
حوزہ/ آیت اللہ علوی گرگانی کی الوداعی مجلس مرحوم کے گھر میں منعقد ہوئی اور اس کے بعد قم المقدسہ میں موجود مسجد امام حسن عسکری (ع) سے تشییع جنازہ کا آغاز…
-
انصار اللہ یمن کا حملہ؛ جدہ ایئرپورٹ سیل
حوزه/کل رات سعودی عرب آرامکو تیل کی تنصیبات پر انصار اللہ یمن کے میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد جدہ کے ہوائی اڈے کو سیل کر دیا گیا ہے۔
-
مراجع تقلید اور علماء کرام کے تعزیتی پیغامات میں علامہ حسن زادہ آملی کو خراج تحسین
حوزہ/ مراجع تقلید منجملہ رہبر معظم انقلاب اسلامی اور دوسرے علماء و مراجع تقلید نے علامہ حسن زادہ آملی کے انتقال کے موقع پر اپنے تعزیتی پیغامات میں اس…
-
انڈونیشیا کے دانشور ڈاکٹر جلال الدین رحمت کی رحلت پر آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائگانی کے دفتر کی جانب سے تعزیتی پیغام
حوزہ / انڈونیشیا کے نامور دانشور ڈاکٹر جلال الدین رحمت کی رحلت پر آیت اللہ صافی گلپائیگانی کے دفتر نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ علوی گرگانی کی رحلت پر مولانا صفی حیدر زیدی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیۃ اللہ العظمیٰ حاج آقای سید محمد علی علوی گرگانی رضوان اللہ تعالیٰ مکتب اہلبیت علیہم السلام کے عظیم مبلغ اور پاسبان، معلم اور مربی تھے۔ آپ نے کئی…
-
آیت اللہ العظمیٰ علوی گرگانی کی رحلت پر آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ العظمی سیستانی نے آیت اللہ العظمیٰ سید محمد علی علوی گرگانی کی رحلت پر تسلیت عرض کی۔
آپ کا تبصرہ