۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
مجتہدین کی موجودگی میں حرم مطہر امام رضا (ع) کی صفائی کے روح پرور مناظر

حوزه/آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی، آیت اللہ العظمیٰ سبحانی اور دیگر مجتہدین اور علماء نے حرم امام ہشتم حضرت علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السلام کی صفائی کے مراسم میں شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم مطہر رضوی علیہ السلام کی صفائی کے مراسم مجتہدین اور علما کی موجودگی میں منعقد ہوئے۔

اس روح پرور  مراسم میں آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی،آیت اللہ العظمیٰ سبحانی، ٓایت اللہ العظمیٰ جوادی آملی،ٓایت اللہ العظمیٰ علوی گرگانی ، آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی اور دیگر جلیل القدر علماء نے شرکت کی۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .