۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
رہبر انقلاب اسلامی

حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی طرف سے آج رات قم میں مسجد امام حسن عسکری (ع) میں مرحوم آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی کی یاد اورایصال ثواب کی غرض سے مجلس ترحیم منعقد ہوگی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی طرف سے آج رات قم میں مسجد امام حسن عسکری (ع) میں مرحوم آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی کی یاد اور ایصال ثواب کی غرض سے مجلس ترحیم منعقد ہوگی۔

اطلاعات کے مطابق مجلس ترحیم آج رات نماز مغرب و عشاء کے بعد مسجد امام حسن عسکری (ع) میں منعقد ہوگی، جس میں طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ مراجع عظام، علماء و طلاب اور عوام کے مختلف طبقات شرکت کریں گے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .