حوزہ نیوز ایجنسی رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنهای کی موجودگی میں ایام فاطمیہ اور حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت کے ایام کی مناسبت پہلی مجلس کل رات حسینیہ امام خمینی میں منعقد ہوئی جس میں ایرانی اعلی حکام اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔
رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ کی موجودگی میں ایام فاطمیہ اور حضرت فاطمہ وہرا(س) کی شہادت کے ایام کی مناسبت پہلی مجلس کل رات حسینیہ امام خمینی میں منعقد ہوئی جس میں اعلی حکام کے علاوہ عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔ مجالس عزا کا سلسلہ 5 جمادی الثانی تک تک جاری رہےگا۔
آپ کا تبصرہ