۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
فقه اهل البیت بین السنه و الشیعه
کتاب ’’فقه اهل البیت بین السنه و الشیعه‘‘ زیور طبع سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آگئی

حوزہ / آیت اللہ جعفر سبحانی کی کتاب ’’فقه اهل البیت بین السنه و الشیعه‘‘ منتشر ہونے کے بعد  روانۂ بازار کر دی گئی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی کی کتاب’’فقه اهل البیت بین السنه و الشیعه‘‘  زیور طبع سے آراستہ ہوکر بازار میں آ گئی ہے۔یہ کتاب عربی زبان میں ہے اور اسے امام صادق پبلشر نے شائع کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔

یاد رہے کہ آیت اللہ جعفر سبحانی نے متعدد دینی موضوعات جیسے تفسیر ، حدیث، فقہ،  اصول،  کلام،  تاریخ،  فلسفہ،  ملل و نحل،  رجال،  درایہ،  ادبیات، تشیع کے دفاع، وہابیت پر تنقید اور دیگر موضوعات پر کتابیں تالیف کی ہیں جو سینکڑوں جلدوں پر مشتمل ہیں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .