۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024
رونمائی اردو

حوزه/مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی کے زیر اہتمام موسسه دارالاعلام میں نقد وهابیت پر اردو زبان سائٹ کی رسم رونمائی.

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق الوهابیه سائٹ وہابیت اور سلفی گروہوں پر نقد کی معتبر ترین اوع فعال ترین سائٹ ہے یہ سائٹ تین مختلف زبانوں میں مطالب پیش کرتی ہے۔

یاد رہے وهابیت کے ساتھ مختص اس تحقیقی ویب سائٹ نے اردو زبان میں اپنی سرگرمی کا آغاز کردیا ہے جسکی آج رونمائی رکھی گئی ہے۔

 تفصیلات کے لیے اصل سائٹ کی جانب مراجعہ فرمائیں، اڈریس: http://alwahabiyah.com/ur/Default 

مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی کے زیر اہتمام موسسه دارالاعلام میں نقد وهابیت پر مختلف شعبوں میں تخصصی طور پر علمی امور انجام پاتے ہیں،ان میں سے ایک شعبہ ویب سائٹ کا بھی ہے، جو مختلف زبانوں میں فعالیت انجام دیتی ہے اور آج اردو زبان سائٹ کی رسم رونمائی منعقد ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .