رونمائی
-
کتاب فلسطین کے اردو اور کردی ترجموں کی رونمائی کی تقریب
حوزہ/ اسلامی انقلاب انسٹی ٹیوٹ کے بین الاقوامی شعبے کی کاوشوں سے 'فلسطین' کتاب کے اردو اور کردی ترجموں کی رسم اجرا تہران بین الاقوامی بک فیئر میں عمل میں آئی۔
-
کتاب ’’عندلیبان علم و ادب‘‘ آیت اللہ اعرافی کی خدمت میں پیش
حوزہ/ یہ کتاب٢٤ذی الحجہ١٤٤٣ہجری میں نشرہوچکی تھی مگرہمارے سفراورمشغولیت کی وجہ سے اب توفیق ہوئی اور حضرت آیة اللہ علی رضااعرافی کی خدمت میں بتاریخ ٥ ربیع الثانی١٤٤٥ ہجری کو یہ کتاب پیش کی گئی جس انہوں نے اس کتاب کی تعریف کرتے ہوئے ڈھیر ساری دعاؤں سے نوازا۔
-
دہلی؛ "اسلام و ہندو ازم مذاکرات-امن و ارتقا میں بقائے باہمی کا رول"عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ ہندو اور مسلمان دانشوروں کے ہاتھوں نور میکرو فلم سینٹر کی تالیف ’سرمد بھگوت گیتا‘ سمیت نصف درجن کتابوں کی رونمائی۔
-
عادل فراز نے اکبر کے عہد کی معاصرانہ معنویت کو تاریخی و تحقیقی حوالوں کے ساتھ پیش کیا ہے، پروفیسر انیس اشفاق
حوزہ/ عادل فراز کی کتابوں کی رسم اجرا کی تقریب میں متعدد ادیبوں اور دانشوروں کا اظہار خیال،شہر کی معزز شخصیات نے پروگرام میں شرکت کی۔
-
علامہ مقصود علی ڈومکی کی کتاب "حدیث غدیر اہل سنت کی معتبر کتب احادیث کی روشنی میں" کی تقریب رونمائی
حوزہ/ کتاب حدیث غدیر اہل سنت کی معتبر کتب احادیث کی روشنی میں کتاب کی تالیف پر ایک سال کا عرصہ صرف ہوا اس کتاب کا مقصد شیعہ سنی اتحاد کا فروغ اور اور دین اسلام کی حقیقی تعلیمات کا تعارف ہے۔
-
معروف قلم کار "عادل فراز" کی کتاب ’عہد اکبری میں علما کے علمی و سیاسی نقوش‘ شایع ہوکر منظر عام پر ،مختلف شخصیات کے ذریعہ رونمائی کی گئی
حوزہ/ اس کتاب میں اکبر کے عہد میں موجود مختلف مذاہب کے عالموں کے سیاسی و علمی افکارونظریات پر تفصیلی بحث کی گئی ہے ۔بعض وہ علما جنہیں مورخین اورتذکرہ نگاروں نے بے بنیاد الزامات کے تحت بدنام کرنے کی کوشش کی ہے ،اس سلسلے میں مدلل وضاحت پیش کی گئی ہے ۔
-
روضہ امام علی رضا (ع) میں امام حسین(ع) کے دست مبارک سے لکھے ہوئے اور ان سے منسوب قرآن کریم کے قلمی نسخہ کی رونمائی
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے علمی وثقافتی ادارے کے زیراہتمام ہر منگل کو ہونے والے ۷۸ ویں پروگرام میں اور اعیاد شعبانیہ بالخصوص حضرت اباعبد اللہ الحسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر گنجینہ رضوی میں موجود حضرت امام حسین (ع) سے منسوب قرآن کریم کے قلمی نسخے کی رونمائی کی گئی۔