آیت اللہ جعفر سبحانی
-
آیت اللہ جعفر سبحانی:
شہداء اور ان کے اہل خانہ کے سلسلہ میں ہماری ذمہ داری بہت سنگین ہے
حوزہ / شہید کا مقام ہر کسی پر واضح ہے لیکن شہداء اور ان کے اہل خانہ کے تئیں ہماری ذمہ داری بہت سنگین ہے، خاص طور پر اگر اس کی جوان بیوی یا بچے ہوں، جنہیں شہید نے ہمارے سپرد کیا ہے اب یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم ان کی ضروریاتِ زندگی کو پورا کریں۔
-
آیت اللہ جعفر سبحانی:
حوزہ علمیہ میں فقہ کے موضوع پر ایک بین الاقوامی مجلہ کی ضرورت ہے
حوزہ / آیت اللہ جعفر سبحانی نے کہا :مبلغ کی تربیت کے لیے بہت زیادہ کوشش ہونی چاہیے تاکہ بین الاقوامی سطح پر ہمارے پاس کچھ کہنے کو ہو۔
-
آیت اللہ جعفر سبحانی کی ثقافتِ مطالعہ کی ترویج پر تاکید
حوزہ / حضرت آیت اللہ جعفر سبحانی نے عوامی کتب خانوں کے اراکین کی دینی مسائل پر توجہ دینے کی اہمیت پر تاکید کی اور اس سلسلے میں عوامی کتب خانوں کے کردار کو انتہائی اہم قرار دیا۔
-
آیت اللہ اعرافی کی مراجع تقلید سے ملاقات
حوزہ / سربراہ حوزہ علمیہ قم نے حوزوی وفد کے ہمراہ آیت اللہ نوری ہمدانی اور آیت اللہ جعفر سبحانی سے ملاقات کرکے انہیں اپنے ویٹیکن اور پانچ یورپی ممالک کے دورے کی رپورٹ پیش کی۔
-
آیت اللہ جعفر سبحانی:
آیت اللہ اعرافی کا روم کا دورہ، حوزہ علمیہ قم اور کیتھولک مسیحیت کے درمیان پہلا باقاعدہ رابطہ ہے
حوزہ / آیت اللہ جعفر سبحانی نے سربراہ حوزہ علمیہ قم کو ایک مراسلے میں پاپ سے ملاقات سے متعلق چند نکات بیان کئے ہیں۔
-
آیت اللہ جعفر سبحانی:
اساتید کے انتخاب میں علم اور ایمان دونوں عناصر پر غور کیا جانا چاہئے
حوزہ / حضرت آیت اللہ سبحانی نے تہران یونیورسٹی کے صدر سے ملاقات میں طلباء کے تھیسز اور تحقیقی مقالہ جات کو کارآمد بنانے اور صنعت و معاشرے کے لئے معاون ہونے پر تاکید کی ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سبحانی کا خوجہ اثنا عشریہ کانفرنس کے نام پیغام
حوزہ / حضرت آیت اللہ جعفر سبحانی نے لندن میں خوجہ اثنا عشریہ کانفرنس کے موقع پر اپنے پیغام میں فرمایا: "ہمارے شیعہ علماء اس سرحد کے محافظ ہیں کہ جس کی دوسری طرف شیطان اور اس کے چیلے موجود ہیں اور وہ انہیں ہمارے کمزور شیعوں پر حملہ کرنے اور ان پر ابلیس اور اس کے پیروکاروں کے تسلط سے روکتے ہیں"۔
-
آیت اللہ جعفر سبحانی کی بین الاقوامی مبلغین کو نصیحتیں:
مبلغین دین کو خداوند متعال کے سوا کسی سے نہیں ڈرنا چاہئے
حوزہ/ دینی علوم کے مبلّغ کی بات میں وزن ہونا چاہئے اسے خداوند متعال کے سوا کسی سے نہیں ڈرنا چاہئے "وَ لا یَخْشَوْنَ أَحَداً إِلَّا اللَّهَ"۔ اگر دوسوں کی ناراضگی اس بات کا باعث بنے کہ ہم خدا کی بات نہ کریں تو اسلام سے کوئی چیز باقی نہیں رہے گی۔ ہمیں مخالفین کو نہیں دیکھنا چاہئے بلکہ ہمارے مدّنظر خداوند متعال کی ذات ہونی چاہئے۔
-
تبریز کے امام جمعہ کے نام آیت اللہ العظمی سبحانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین حجۃ الاسلام والمسلمین آل ہاشم کی والدہ ماجدہ کی رحلت پر آیت اللہ جعفر سبحانی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔