۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۵ شوال ۱۴۴۵ | Apr 24, 2024
مرحوم عزیز مکارم

حوزہ / آیت الله مکارم شیرازی اپنے بڑے بھائی کی انتقال سے سوگوار ہو گئے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ مکارم شیرازی کے بڑے بھائی اس دار فانی سے انتقال کر گئے ہیں۔

مرحوم کا انتقال شیراز کے ایک ہسپتال میں ہوا اور آج بروز بدھ شیراز میں ہی ان کی تشییع جنازہ کے بعد انہیں سپردِ خاک کر دیا جائے گا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .