منگل 9 اگست 2022 - 04:40
خبر غم؛ مولانا حسن رضا نے داعی اجل کو لبیک کہا

حوزہ/ مولانا حسن رضا ابن وزیر عباس گنگیرو سادات کا ہارٹ اٹیک کے سبب انتقال یو گیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مولانا حسن رضا ابن وزیر عباس گنگیرو سادات ضلع شاملی کا ہارٹ اٹیک کے سبب انتقال یو گیا ہے۔ مرحوم کے حق میں سورہ فاتحہ اور آج شب نماز وحشت کی گزارش ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha