اتوار 13 ستمبر 2020 - 02:04
آیت اللہ صانعی اس فانی دنیا سے رحلت فرما گئے

حوزہ / حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے استاد آیت اللہ صانعی کا ہفتہ کی صبح شہر قم میں انتقال ہو گیا

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے استاد آیت اللہ صانعی کا آج صبح شہر قم انتقال ہوگیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق ان کے پشت کی ہڈی ٹوٹ جانے کی وجہ سے وہ شہر قم میں موجود نکوئی ہسپتال میں ایڈمٹ تھے۔ ہفتہ کی صبح حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہسپتال میں ان کا انتقال ہوگیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha