جمعہ 4 جون 2021 - 02:44
آیت اللہ مکارم شیرازی کے بھائی کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

حوزہ / آیت اللہ مکارم شیرازی کے بھائی مرحوم عزیز مکارم کی رحلت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ان کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی کے برادر محترم کی رحلت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کے تعزیتی پیغام کا متن اس طرح ہے:

آپ کے برادر محترم کی رحلت پر جنابعالی کو تعزیت و تسلیت عرض کرتا ہوں اور مرحوم کے لئے رحمت اور مغفرت اور جنابعالی کی صحت و سلامتی کے لیے بارگاہ خداوندی میں دعا گو ہوں۔

سیّد علی خامنہ ‌ای

۰۳ جون ۲۰۲۱ء

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha