۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
تصاویر/ اجتماع دختران دانشجو در حرم کریمه اهل بیت(ع) به مناسبت ایام ولادت حضرت معصومه(س)

حوزہ/ ولادتِ حضرت فاطمه معصومه (س) اور روز دختر کی مناسبت اور عشرۂ کرامت کے آغاز پر حرم حضرت معصومہ قم (س) میں یونیورسٹی کی طالبات کا ایک عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا، جس میں ہزاروں کی تعداد میں طالبات نے شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ولادتِ حضرت فاطمه معصومه (س) اور روز دختر کی مناسبت اور عشرۂ کرامت کے آغاز پر حرم حضرت معصومہ قم (س) میں یونیورسٹی کی طالبات کا ایک عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا، جس میں ہزاروں کی تعداد میں طالبات نے شرکت کی۔

ولادت حضرت فاطمه معصومه (س) اور روز دختر کی مناسبت سے یونیورسٹی کی طالبات کا عظیم الشان اجتماع+تصاویر

یہ عظیم اجتماع حرم حضرت فاطمه معصومه سلام اللہ علیہا کے شبستان امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ میں منعقد ہوا۔ طالبات کا حرم کے خادمین نے پھولوں اور تبرک سے استقبال کیا۔

ولادت حضرت فاطمه معصومه (س) اور روز دختر کی مناسبت سے یونیورسٹی کی طالبات کا عظیم الشان اجتماع+تصاویر

جشن میلاد حضرت فاطمه معصومه سلام اللہ علیہا اور روز دختر کی مناسبت سے منعقدہ اس عظیم الشان جشن سے ایرانی معروف خطیب حجت الاسلام علی رضا پناہیان نے خطاب کیا۔

ولادت حضرت فاطمه معصومه (س) اور روز دختر کی مناسبت سے یونیورسٹی کی طالبات کا عظیم الشان اجتماع+تصاویر

انہوں نے اپنے خطاب میں خواتین اور بیٹیوں کی دین اسلام کی نسبت میں زمہ داریوں پر روشنی ڈالی۔

حجت الاسلام علی رضا پناہیان نے خواتین کے وجود کو محبت کا محور قرار دیتے ہوئے دین اسلام میں خواتین کے مقام پر زور دیا۔

ولادت حضرت فاطمه معصومه (س) اور روز دختر کی مناسبت سے یونیورسٹی کی طالبات کا عظیم الشان اجتماع+تصاویر

تبصرہ ارسال

You are replying to: .